ETV Bharat / state

ڈیزل پانچ پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت مستحکم

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 5:27 AM IST

پیٹرول کی قیمتیں دوسرے دن بھی مستحکم رہیں جبکہ ڈیزل پانچ پیسے سستا ہوا۔

ڈیزل پانچ پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت مستحکم
ڈیزل پانچ پیسے سستا، پیٹرول کی قیمت مستحکم

ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول آج 71.94 روپے فی لیٹر رہا۔ جو13 ستمبر 2019 کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔

وہیں ڈیزل کی قیمت پانچ پیسے کم ہوکر 64.82 روپے فی لیٹر رہ گئی جو گزشتہ سال 05 جولائی کے بعد کی سب سے نچلی سطح ہے۔

واضح رہے کہ 05 جولائی 2019 کے بجٹ میں پٹرول-ڈیزل پر دو دو روپیہ کے اضافے کے ساتھ اگلے دن ان کی قیمت اچانک بڑھ گئی تھی۔

کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 74.58 روپے، ممبئی میں 77.60 روپے اور چنئی میں 74.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں ڈیزل پانچ پانچ پیسے سستا ہوا۔

ایک لیٹر ڈیزل کی قیمت آج کولکتہ میں 67.14 روپے، ممبئی میں 67.93 روپے اور چنئی میں 68.45 روپے رہی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 5:27 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.