ETV Bharat / state

Development of Jammu and Kashmir is Essential: 'جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے سب کی کوششیں ضروری'

author img

By

Published : Mar 22, 2022, 9:55 PM IST

وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ 'جموں و کشمیر کی ترقی کے لئے سب کو مل کر کوششیں کرنی چاہئے Development of Jammu and Kashmir is essential: Naqvi ۔

جموں و کشمیر کی ترقی کے لیے سب کی کوششیں ضروری: نقوی

نئی دہلی: اقلیتی بہبود کے وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ جموں و کشمیر میں حالات تیزی سے بہتر ہوئے ہیں اور وہاں پر تیز رفتار ترقی کے لئے سب کو مل کر کوششیں کرنی Development of Jammu and Kashmir is essential چاہئیں۔

جموں و کشمیر کے سال 2022۔23 کے بجٹ اور تخصیص بل نمبر 2 پر بحث کے دوران راجیہ سبھا میں مداخلت کرتے ہوئے نقوی نے کہا کہ ہم سب کو اس ریاست کی ترقی اور مضبوطی کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں خلیجی ممالک کا 36 رکنی وفد وہاں کاروباری امکانات کے لیے دورہ کر رہاہے۔ وہ زرعی شعبے کے ساتھ ساتھ درآمدی برآمدات اور مواصلات کے شعبے میں بھی سرمایہ کاری کے امکانات تلاش کر رہے ہیں۔ یہ ایک بڑی تبدیلی ہے۔

مختار عباس نقوی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت نے جموں و کشمیر میں دفعہ 370 کو ختم کرنے کا عزم کیا تھا اور اسے پورا کیا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا تھا اور 164 قوانین پر وہاں عمل درآمد نہیں ہوتا تھا جس کی وجہ سے ترقی کی راہ میں رکاوٹیں آتی Investment prospects in Jammu and Kashmir تھیں۔

مزید پڑھین:

نقوی نے کہا کہ جو دہشت گرد وہاں کے لوگوں کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، انہیں سیکورٹی فورسز نے ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ انسانی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ہے اور لوگ اب دہشت گردی کے جال سے نکل رہے ہیں۔

یو این آئی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.