ETV Bharat / state

دہلی تشدد: اس طرح ڈپٹی کمشنر ہوئے بھیڑ کا شکار

دہلی تشدد سے منسلک کچھ ویڈیوز اب وائرل ہو رہے ہیں. جس میں صاف دکھ رہا ہے کہ پتھربازوں کا شکار ہوئے ساہدرا کے ڈپٹی کمشنر امت شرما کو پولیس اہلکار بھیڑ سے بچا کرمحفوظ جگہ منتقل کر رہے ہیں ۔

دہلی تشدد: ڈپٹی کمشنر ہوئے بھیڑ کا شکار
دہلی تشدد: ڈپٹی کمشنر ہوئے بھیڑ کا شکار
author img

By

Published : Mar 5, 2020, 1:14 PM IST

گزشتہ 25 فروری کو شمال مشرقی دہلی میں تشدد سے منسلک کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہے ہے. جس میں یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ بھیڑ مسلسل پولیس اہلکاروں پر پتھر بازی کر رہی ہے اور اس کا شکار ہوئے شاہدرا کے ڈپٹی کمشنر امت شرما کو پولیس اہلکار بھیڑ سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ۔

دہلی تشدد: ڈپٹی کمشنر ہوئے بھیڑ کا شکار۔ویڈیو

وائرل ویڈیو میں یہ بھی صاف طورپر واضح کر رہا ہے کہ روڈ کے دونوں اطراف سے شرپسند عناصر پولیس پر مسلسل پتھر بازی کر رہے ہیں اور پولیس اہلکار خود کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

وہیں اس وائرل ویڈیو میں پولیس اہلکار شدید طور پر زخمی ڈپٹی کمشنر امت شرما کو بھیڑ سے بچا کر کسی محفوظ جگہ لے جاتے نظر آرہے ہیں ۔

اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد پولیس سے منسلک ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال کو گولی ماری گئی تھی۔

وائرل ویڈیو سے متعلق دہلی پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ 'پولیس کی ایک ٹیم ٹمام ویڈیوز کی تحقیقات کر رہی ہے اور اسی کے بنیاد پر تشدد میں ملوث افراد کی شناخت کرکے کاروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.