منوج کمار جھا نے وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے متاثرین کو نہ صرف سرجری کی بلکہ نفسیاتی صلاح کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کےلیے ہر ضلع اسپتال میں برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔ اس کےلیے نربھیا فنڈ یا کسی دیگر فنڈ کے ذریعہ سے رقم کا انتظام کیاجانا چاہئے۔
نربھیا فنڈ سے اسپتالوں میں برن وارڈ بنانے کا مطالبہ - undefined
راشٹریہ جنتا دل کے منوج کمار جھا نے خواتین کے تئیں بڑھتے جرائم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو راجیہ سبھا میں مطالبہ کیا کہ حال کے دنوں میں مختلف جرائم میں خواتین کو جلانے کے واقعات میں اضافہ ہونے کے پیش نظر ملک میں سبھی ضلع اسپتالوں میں نربھیا فنڈ سے برن وارڈ بنایا جانا چا ہئے۔

نربھیا فنڈ سے اسپتالوں میں برن وارڈ بنانے کا مطالبہ
منوج کمار جھا نے وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات کے متاثرین کو نہ صرف سرجری کی بلکہ نفسیاتی صلاح کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کےلیے ہر ضلع اسپتال میں برن وارڈ بنایا جانا چاہئے۔ اس کےلیے نربھیا فنڈ یا کسی دیگر فنڈ کے ذریعہ سے رقم کا انتظام کیاجانا چاہئے۔
Intro:Body:Conclusion: