ETV Bharat / state

بینکوں کے انضمام منسوخ کرنے اور بینکنگ سروس کی فیس کم کرنے کا مطالبہ - بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ

بائیں بازو کے رکن پارلیمنٹ ونے وسوم نے پبلک سیکٹر کے بینکوں کے انضمام کو فوری طور پرمنسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے منگل کو راجیہ سبھا میں کہا کہ بینکنگ سروسز پر بہت زیادہ چارج کیوں کیا جاتا ہے جسے کم کئے جانے کی ضرورت ہے۔

بینکوں کے انضمام منسوخ کرنے اور بینکنگ سروس کی فیس کم کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 3:30 PM IST

مسٹر وسوم نے وقفہ صفر کے دوران اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ انضمام کے ذریعہ چھ سرکاری بینکوں کو ختم کیا جا رہا ہے جن کی علاقائی اور دیہی علاقوں میں اپنی اہمیت ہے۔اس کے انضمام کے خلاف آج دارالحکومت میں احتجاج ہو رہا ہے۔

مذید پڑھیں: ڈیجیٹل لین دین کے نئے کارڈ سے واقف ہیں آپ؟

انہوں نے کہا کہ انضمام سے کسی مسئلہ کا حل نہیں ہو سکتا بلکہ دیوالیہ ہو چکے بڑے قرضداروں سے وصولی کی جانی چاہئے۔ انہوں نے بینکنگ سروس کی فیس میں کمی کئے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کا سب سے زیادہ اثر عام لوگوں پر ہو رہا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.