ETV Bharat / state

دہلی: پانچویں منزلے سے چھلانگ لگا کر خاتون کی خودکشی - مشرقی دہلی

قومی دارالحکومت دہلی کے منڈوالی کے علاقے میں 30 سالہ خاتون نے پانچویں منزلے سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

خاتون کی خودکشی
خاتون کی خودکشی
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 4:46 PM IST

مشرقی دہلی کے منڈوالی کے علاقے میں گلستاں نامی خاتون نے اپنے پڑوس کی عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

خاتون کی خودکشی، ویڈیو

فی الحال خود کشی کی وجہ نہیں معلوم ہو سکی۔

ہلاک شدہ خاتون گلستاں کے کنبہ کا کہنا ہے کہ 'وہ خود یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ گلستاں نے کیوں خودکشی کی۔

منڈوالی تھانے کی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی پتہ چل سکے گا کہ یہ خودکشی ہے یا قتل؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.