ETV Bharat / state

دہلی میں سردی کا قہر، سڑک، ریل، ہوائی سفر سب مفلوج - دہلی سمیت کچھ ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے

شمالی ہندوستان میں سردی کی شدید لہر کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم اور 2 جنوری کے درمیان اترپردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور دہلی سمیت کچھ ریاستوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ گہرے کہرے کے سبب روڈ، ریل اور ہوائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ یہی نہیں سب سے تیز چلنے والی ٹرین راجدھانی کی رفتار بھی سرد اور کہرے کے سبب دھیمی ہوگئی ہے۔

شمالی ہندوستان میں سردی کا ستم : دہلی میں ریل اورہوائی خدمات بھی ہوئی متاثر

author img

By

Published : Dec 30, 2019, 2:25 PM IST

دارالحکومت دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں سردی کی لہرہے۔ بہت سارے علاقے گہرے دھند کی زد میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دہلی-این سی آر میں ویزبلیٹی اتنی کم ہے کہ یہ صفر تک جا پہنچی ہے۔ اسی دوران ، آج کا کم سے کم درجہ حرارت 2.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گھنے دھند نے پروازوں اور ریلوے کو بھی متاثر کیا۔

دھند کی وجہ سے ، شمالی ریلوے کی 30 ٹرینیں دیر سے چل رہی ہیں۔ اسی دوران ، دہلی ایئر پورٹ پر 3 پروازیں دیر سے چل رہی ہیں ، جبکہ ابھی تک کوئی پروازیں منسوخ نہیں کی گئیں۔ سردی سے چلنے والی تیز ہواؤں سے خاص طور پر ریل مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسٹیشنوں پر مسافر کافی پریشان نظر آئے۔

شمالی ہندوستان میں سردی کا ستم : دہلی میں ریل اورہوائی خدمات بھی ہوئی متاثر

ان ریاستوں میں ریڈ الرٹ :محکمہ موسمیات نے سردی کے پیش نظر اتوار کے روز آٹھ ریاستوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا۔ شدید سردی کے بارے میں پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ ، دہلی ، اترپردیش ، بہار ، راجستھان اور مدھیہ پردیش میں انتباہ جاری کیا گیا۔

اتوار کو درجہ حرارت کیا تھا:اتوار کے روز دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ لودھی روڈ میں 2.8 ڈگری سیلسیس ، پامم میں 3.2 ڈگری اور صفدرجنگ میں 3.4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گھنے دھند کےسبب ہوائی ٹریفک اور گاڑیوں کی آمدورفت پراثر پڑا۔

شمالی ہند میں پارہ مسلسل گرتا جارہا ہے جس کی وجہ سے عام زندگی متاثرہورہی ہے۔سرد لہر اور کہرے کی مار سے زندگی پر جیسے بریک سی لگ گئی ہے۔شمالی ریلوے کی 30 ٹرینیں دیر سے چل رہی ہیں۔ اسی دوران ، دہلی ایئر پورٹ پر 3 پروازیں دیر سے چل رہی ہیں۔

بہار میں بھی ٹھنڈ سے لوگوں کا بُراحال ہے۔ سرد لہر اور کہرے کی مار سے زندگی پر جیسے بریک سی لگ گئی ہے۔ پٹنہ میں پارہ چھ اعشاریہ آٹھ ڈگری سیلسیس تک لڑھک گیا ہے۔ بھاگلپور میں بھی سرد ی سے لوگ پریشان ہیں۔جبکہ مظفر پور میں بھی سرد لہر لوگوں کے لیے مصیبت بنی ہوئی ہے۔ گیار میں پارہ مسلسل لڑھک رہا ہے۔یہاں پارہ تین اعشاریہ دو ڈگری تک لڑھک گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ کچھ دنوں تک لوگوں کو ٹھنڈ سے راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔

مدھیہ پردیش بھی ٹھٹھررہا ہے۔ سرد ہواؤں کے تھپیڑوں سے لوگ کانپ رہے ہیں۔ریاست کے کئی علاقے کہرے کی چادر میں لپٹے ہیں۔ سرد سے بچنے کے لیے لوگ الاؤ کا سہارا رہے ہیں۔چھ تصویریں اپکی اسکرین پر ہیں۔چھترپور۔رتلام۔پنچ مڑہی ۔دموہ۔سیونی اورمنڈلا میں کولڈ اٹیک سے لوگ پریشان ہیں۔

Intro:नई दिल्ली:
कोहरे के चलते राजधानी की रफ़्तार थम सी गई है. सुबह से ही यहां इलाकों में जबरदस्त कोहरा है. कई इलाकों में तुम विजिबिलिटी जीरो तक सिमट गई है. सड़क यातायात से अलग यहां दिल्ली आने वाली 30 से ज्यादा गाड़ियां घंटों लेट हैं.

Body:शिवाजी मार्ग पर लगा लंबा जाम
पश्चिमी दिल्ली के शिवाजी मार्ग पर कोहरे के चलते लंबा ट्रैफिक जाम लग गया. उधर रिंग रोड पर भी कई जगह गाड़ियां रेंगती नजर आईं. रेलवे स्टेशन पर पहले ही रेल यात्री घंटों देरी से पहुंचने वाली गाड़ियों के चलते परेशान हैं.

घंटों लेट चल रही रेल गाड़ियां
जानकारी के मुताबिक, अमृतसर एक्सप्रेस 3 घंटे देरी से चल रही है. इसी तरह फरक्का एक्सप्रेस 1:30 घंटे की देरी से है. यहां पुरुषोत्तम एक्सप्रेस 5:30 घंटे, महाबोधि एक्सप्रेस 5 घंटे, बिहार संपर्क क्रांति 2 घंटे, गोरखधाम 2 घंटे, हमसफर 2 घंटे, वैशाली 1:30 घंटे, रीवा एक्सप्रेस 2 घंटे लेट है. इससे अलग यहां कई गाड़ियों को रीशिड्यूल किया गया है.

Conclusion:क्या कहता है मौसम विभाग!
मौसम विभाग का अनुमान है कि राजधानी दिल्ली के लोगों को अभी के समय में कोहरे से राहत नहीं मिलने वाली है. नए साल में यहां नए वेस्टर्न डिस्टरबेंस के चलते बारिश और ओलावृष्टि की संभावनाएं जताई गई हैं. वहीं दिल्ली की सर्दी या पहले ही सदियों का रिकॉर्ड तोड़ चुकी है और अब जनवरी से एक बार फिर लोगों को सताने वाली हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.