ETV Bharat / state

Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz: تبلیغی مرکز کو دوبارہ کھولنے کی عدالت سے درخواست

دہلی ہائی کورٹ Delhi High Court نے منگل کو پولیس سے کہا کہ وہ نظام الدین مرکز Tablighi Markaz کو دوبارہ کھولنے کے لیے وقف بورڈ کی عرضی پر اسٹیٹس رپورٹ داخل کرے۔ Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz

Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz: تبلیغی مرکز کو دوبارہ کھولنے کی عدالت سے درخواست
Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz: تبلیغی مرکز کو دوبارہ کھولنے کی عدالت سے درخواست
author img

By

Published : Feb 23, 2022, 4:10 PM IST

نظام الدین مرکز میں تبلیغی جماعت کا پروگرام مارچ 2020 میں کووڈ 19 وبائی امراض کے درمیان منعقد ہوا تھا، تب سے مرکز کو بند رکھا گیا ہے۔ وقف بورڈ نے دلیل دی کہ مارچ اور اپریل میں شب برات اور رمضان ہیں۔ Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz

مرکزی حکومت کے وکیل نے جسٹس مکتا گپتا کو مطلع کیا کہ مرکز کو دوبارہ کھولنے سمیت دیگر معاملات کے لیے پولیس اور دہلی وقف بورڈ پہلے ہی مرکز کا مشترکہ معائنہ کر چکے ہیں. عدالت نے اس معاملے کی اگلی سماعت کے لیے 4 مارچ کی تاریخ مقرر کی ہے۔

وقف بورڈ نے اپنی عرضی میں کہا کہ اس معاملے کی اگلی سماعت 21 اپریل تھی، جب کہ شب برات کا تہوار قریب آرہا ہے اور یہ مارچ کے وسط میں ہے، جب کہ رمضان کا مقدس مہینہ بھی 2 اپریل سے شروع ہو رہا ہے۔ Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz

وقف بورڈ نے ایڈوکیٹ وجیہ شفیق کے ذریعے داخل کی گئی درخواست میں کہا کہ گذشتہ برس ان دو مواقع پر ہائی کورٹ نے نماز کی اجازت دی تھی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کووڈ 19 کی موجودہ شکل اومیکرون وائرس کی ڈیلٹا شکل کی طرح سنگین اور مہلک نہیں ہے۔ اس میں مزید کہا گیا کہ جیسے جیسے حالات بہتر ہوئے ہیں، تمام عدالتوں میں سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ہے، اسکول، کلب، شراب کھانے اور بازار بھی دوبارہ کھل گئے ہیں۔ لہٰذا اس وقف املاک کو دوبارہ کھولنے کی ہدایت میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz

مرکزی حکومت کے وکیل رجت نائر نے کہا کہ جہاں تک مرکز کھولنے کا تعلق ہے، یہ دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکم کے مطابق کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس حوالے سے اسٹیٹس رپورٹ داخل کریں گے۔

واضح رہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے گزشتہ سال 16 نومبر کو پولیس اور وقف بورڈ کے ذریعہ مرکز کا مشترکہ معائنہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ Delhi Waqf Board Urge To Open Tablighi Markaz

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.