ETV Bharat / state

دہلی تشدد: جعفرآباد سمیت چارمقامات پر کرفیوں نافذ!

شہریت ترمیمی قانون کو لیکر شروع ہوا تشدد تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ شمال مشرقی دہلی مین حالات پر تشدد ہو گئے ہیں۔ حالات کے مدنظر کئی مقامات پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

جعفرآباد سمیت چار جگہوں پر کرفیوں نافذ
جعفرآباد سمیت چار جگہوں پر کرفیوں نافذ
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 7:43 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:44 PM IST

شمال مشرقی دہلی کے چار جگہوں پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ چاند باغ، کراول نگر، موجپور اور جعفرآباد میں کرفیو نافذ کرنے کی بات کہی جارہی ہے، لیکن ابھی تک پولیس نے اس بات کی تصدیق نہیں کی ہے۔

حالات پر تشدد ہونے کے بعد منگل کے روز غازی آباد میں بھی دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

غورطلب ہے کہ پیر کےروز سے شروع ہوئے تشدد میں اب تک 10 لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اور 150 سے زائد کی زخمی ہو چکے ہیں۔

ڈی سی پی مندیپ سنگھ نے بتایا کہ شمال مشرقی دہلی کے تشدد مین اب تک 10 لوگوں کی موتیں ہوئی ہیں۔ اس تشدد میں 56 پولیس اہلکارزخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپلی کرتے ہوئے کہا کہ افواہوں پر دھیان نہیں دیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.