ETV Bharat / state

دہلی :آرو فاؤنڈیشن کی انسانیت نوازی - lockdown news etv bharat

عالمی وبا کورونا وائرس کے مضراثرات سے پوری دنیا پریشان ہے ۔ اس مہلک وبا سے تحفظ کے لئے بھارت اوربیرون ممالک میں لاک ڈاون کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ۔ بھارت میں مرحلہ وارلاک ڈاون کی میعاد دوماہ سے زیادہ ہو چکی ہے ۔ مگر سے خا طر خواہ نجات نہیں ملی ہے ۔ بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ۔

آرو فاؤنڈیشن کی انسانیت نوازی
آرو فاؤنڈیشن کی انسانیت نوازی
author img

By

Published : May 28, 2020, 7:15 PM IST

بھارت میں لاک ڈاؤن کے نفاذ کے دوران کئی فلاحی تنظیمیں سامنے آئیں۔ جنہوں نے دیگر ریاستوں سے روزگار کی تلاش میں آئے مزدوروں کی امدد کی.

لاک ڈاون کے نفاذ کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں پھنسے یومیہ مزدورں کی حالت ناگفتہ بہ ہو چکی ہے ۔ اور کثیر تعدادمیں مزدور اپنے آبائی مقام کے لئے رخت سفر باندھنے پر مجبور ہیں ۔

آرو فاؤنڈیشن کی انسانیت نوازی

دارالحکومت دہلی کے کچھ نوجوانوں نے ایسے مشکل حالات میں مورچہ سمبھالتے ہوئے ضرورت مندوں کی ضروریات کی تکمیل کے لئے آگے آئے ۔ اور بے سہارا لوگوں کی امداد میں مشغول ہوگئے

بھارت میں کورونا وائرس کی دستک سے ساتھ ہی آرو فاؤنڈیشن کی صدر امرین اور ان کے ساتھی عظیم نے ضرورت مندوں کے طعام کا انتظام کیا ۔

ایچ ون فیڈ ون کے نام سے شروع ہوئی اس مہم کے ذریعہ آرو فاؤنڈیشن نے تاحال 65 ہزار سے زائد افراد کو کھانا کھلا چکے ہیں، 1 ہزار سے زائد سینیٹری نیپکنس تقسیم کر چکی ہیں، 5 ہزار سے زائد خاندانوں کو راشن مہیا کرا چکی ہے اور 450 مہاجر مزدوروں کو ان کے گھروں تک پہنچا چکے ہیں.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.