ETV Bharat / state

دہلی: درجہ حرارت میں کمی کے امکان

author img

By

Published : Oct 13, 2021, 12:04 PM IST

محکمہ موسمیات نے کی جانب سے دہلی کی درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج دہلی کی درجہ حرارت 24 ڈگری سے 2 ڈگری کم ہوکر 22 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔

دہلی: درجہ حرارت میں کمی کے امکان
دہلی: درجہ حرارت میں کمی کے امکان

نئی دہلی میں آج محکمہ موسمیات نے کی جانب سے درجہ حرارت میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ آج دہلی کی درجہ حرارت 24 ڈگری سے 2 ڈگری کم ہوکر 22 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے۔

دارالحکومت دہلی میں منگل کو کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ وہیں دوسری جانب محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کے روز درجہ حرارت میں مزید کمی ہونے کے امکان ہیں۔

مزید پڑھیں:

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے بعد آنے والے دنوں دہلی کی درجہ حرارت میں مزید بدلاؤ ہوسکتا ہے ساتھ ہی دہلی اور این سی آر میں ہفتے کے آخری دنوں میں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے جس کے بعد موسم میں مزید تبدیلی دیکھنے کو ملے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.