ETV Bharat / state

دہلی: آلودگی سے لوگوں کی حالت خراب

قومی دارالحکومت دہلی میں آلودگی کی وجہ سے لوگوں کی حالت خراب ہوگئی ہے۔ یہاں پر ہفتہ کی صبح ہوا کی کوالٹی نہایت خراب رہی۔

دہلی: آلودگی سے لوگوں کی حالت خراب
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 3:13 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:12 PM IST

آسمان میں دھند چھائی رہی اور ہوا کا معیار خراب ہونے کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی۔

لوگوں نے آنکھوں میں جلن اور سر بھاری ہونے کی بھی شکایتیں کیں۔

دہلی حکومت نے پڑوسی ریاستوں کی حکومتوں سے کسانوں کو پرالی جلانے سے روکنے کے لئے طے وقت میں ضروری آلات مہیا کرانے کی اپیل کی ہے۔

ماحولیات آلودگی (روک تھام اور کنٹرول) اتھارٹی (ای پی سی اے) نے دارالحکومت میں عوامی صحت کے لئے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔

دہلی حکومت نے کہا کہ 'وہ قومی ٹریبونل سپریم کورٹ اور ای پی سی اے کی ہدایات پر عمل کررہی ہے اور مرحلہ وار طریقہ سے کارروائی منصوبہ نافذ کرے گی۔'

Intro:Body:

ghdfhht

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.