ETV Bharat / state

دہلی فسادات: متاثرہ خاتون کی حکومت سے فریاد - سحر بانو کا بیان

دہلی فسادات کے پیش نظر ریاستی سطح پر دعوؤں اور وعدوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن زمینی سطح پر حقیقت کچھ اور ہے۔

دہلی فسادات کے پیش نظر ریاستی سطح پر دعوؤں اور وعدوں کا سلسلہ جاری ہے، لیکن زمینی سطح پر اصلیت کچھ اور ہے

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 6:46 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں فسادات کو لے کر حکومتی سطح پر دعوے اور وعدے تو خوب کیے گئے اور دہلی بورڈ نے بھی وعدوں کی جھڑی لگا دی تھی لیکن زمینی سطح پر اصلیت کچھ اور ہی ہے۔

کوئی تو فریاد سنے

ایک ایک پیسہ جوڑ کر کتنے برسوں میں ہم نے گھر کا سامان خریدا تھا لیکن ایک لمحے میں ہی فسادیوں نے گھر کے ساتھ ساتھ سامان کو بھی خاک کر دیا۔

شیو وہار کی رہنے والی سحر بانو بتاتی ہیں کہ جب فسادات شروع ہوئے تو اپنے بچے کے علاوہ کچھ بھی اپنے ساتھ نہیں لا سکیں جس کے بعد گھر کو نذر آتش کر دیا گیا۔

سحر بانو نے کہا کہ اب ہمارے گھر میں سامان نہیں ہے صرف ڈھانچہ ہے۔ جب ہم نے ایک بار بھاگنا شروع کیا تو بھاگتے رہے۔ پیچھے مڑ کر دیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا۔

سحربانوں نے کہا کہ ہمیں نہیں پتہ کہ ہم کہاں سے شروع کریں اور جو کچھ کسر بچی تھی وہ لاک ڈاؤن نے پوری کردی،  اب ہمارے پاس کھانے کے لیے بھی پیسہ نہیں ہے

سحر بانو بتاتی ہیں کہ اس دوران نہ تو اپنے زیورات سمیٹ پائی اور نہ ہی گھر کا کوئی سامان، ہمارے پاس اب کچھ بھی نہیں بچا، ہمیں نہیں پتہ کہ ہم کہاں سے شروع کریں اور جو کچھ کسر بچی تھی وہ لاک ڈاؤن نے پوری کر دی، اب ہمارے پاس کھانے کے لیے بھی پیسہ نہیں ہے۔

سحر بانو کہتی ہیں کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی امداد بھی نہیں ملی، حالانکہ حکومت نے جو اعلان کیا تھا اس سے میرے باورچی خانے کا سامان بھی پورا نہیں آسکتا، لیکن نہ ہونے میں کچھ بھی مدد ملے وہ بہت اہم ہے۔

شیو وہار کی رہنے والی سحر بانو بتاتی ہیں کہ جب فسادات شروع ہوئے تو اپنے بچے کے علاوہ کچھ بھی اپنے ساتھ نہیں لاسکیں، جس کے بعد گھر کو نظر آتش کردیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.