معروف وکیل اور ایکٹیوسٹ پرشانت بھوشن نے ٹویٹ کیا کہ '270 نامور شخصیات نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے دہلی فسادات کی جانچ ریٹائرڈ جج سے کرانے پر زور دیا ہے۔'
دستخط کنندگان نے کہا ہے کہ 'دہلی پولیس نے فرقہ وارانہ تشدد میں بی جے پی کے رہنماؤں کے کردار کو چھپانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔'