ETV Bharat / state

PM Modi Birthday: پی ایم مودی کی سالگرہ پر پیش کی جائے گی 56 انچ کی تھالی - تھالی میں شمالی بھارت کے 56 پکوان ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر لوٹینس دہلی کے ایک ریستوراں میں 10 دن تک 56 انچ کی تھالی پیش کی جائے گی۔ جس میں 56 پکوان ہوں گے۔ 56 inch plate in restaurant on pm Modis birthday

پی ایم مودی کی سالگرہ پر پیش کی جائے گی 56 انچ کی تھالی

author img

By

Published : Sep 17, 2022, 12:35 PM IST

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر لوٹینس دہلی کے ایک ریستوران میں 10 دن تک 56 انچ کی تھالی پیش کی جائے گی۔ کناٹ پلیس میں واقع آردور 2.1 ریستوران کے مالک سویت کالرا نے بتایا کہ یہ ریستوراں اپنی تھالیوں کے لیے مشہور ہے۔ کالرا نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ ہم وزیر اعظم نریندر مودی کے بڑے پرستار ہیں۔ ہمارا ریستوراں اپنی تھالیوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ Delhi Restaurants will serve a 56 dish thali

کالرا نے کہا کہ جو لوگ 17 ستمبر سے 26 ستمبر کے درمیان تھالی کھائیں گے، ان میں سے دو لوگوں کا انتخاب کیا جائے گا اور انہیں کیدارناتھ کے مفت دورے پر جانے کا موقع ملے گا، جو کالرا کے مطابق مودی کے پسندیدہ مقامات میں سے ایک ہے۔ ریستورا میں پیش کی جانے والی تھالی میں 20 مختلف قسم کی سبزیاں، مختلف قسم کی روٹی، دال اور گلاب جامن کے ساتھ قلفی بھی ہوگا۔ Delhi Restaurants will serve a 56 dish thali

مزید پڑھیں:

انہوں نے کہا کہ تھالی میں شمالی بھارت کے 56 پکوان ہیں۔ دوپہر کے کھانے کے لیے سبزی خور تھالی کی قیمت ٹیکس کے ساتھ 2,600 روپے ادا کریں گے، جبکہ ایک نان ویجیٹیرین تھالی کی قیمت 2,900 روپے میں ملیں گے۔ رات کے کھانے کی پلیٹ کی قیمت 300 روپے فی پلیٹ اضافی ہے۔ کالرا نے کہا کہ اگر دو میں سے کوئی ایک 40 منٹ میں پلیٹ ختم کرتا ہے تو اسے 8.5 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ ریسٹورنٹ میں 'پشپا تھالی' اور 'باہوبلی تھالی' بھی پیش کی جاتی ہے۔ Delhi Restaurant Introduces Thali With 56 Items to Celebrate PM Modi's Birthday

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.