ETV Bharat / state

کورونا: دہلی میں ریل بھون کی عمارت دو دنوں کے لئے بند - دہلی ریل بھون

دہلی ریل بھون کے کچھ عہدیداروں کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ اس لئے عمارت کی چوتھی منزل کو 29 تاریخ تک بند رکھا جائے گا۔ کسی بھی اہم کام کے لئے  افسران کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مخصوص ہدایات کے بعد ہی کام کریں۔

کورونا: دہلی میں ریل بھون کی عمارت دو دنوں کے لئے بند

author img

By

Published : May 26, 2020, 9:36 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے ریل بھون کی عمارت میں کچھ عہدیداروں کے کورونا سے متاثر ہونے کے بعد ریل بھون کی عمارت کو 2 دن کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

دراصل ان 2 دنوں میں عمارت کے تعمیر کردہ تمام دفاتر کو سینیٹائز کردیا جائے گا۔ اس بیچ افسران کو گھر میں رہ کر کام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

کورونا: دہلی میں ریل بھون کی عمارت دو دنوں کے لئے بند
کورونا: دہلی میں ریل بھون کی عمارت دو دنوں کے لئے بند

اطلاعات کے مطابق 'حال ہی میں ریلوے کے کچھ عہدیداروں کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ اس لئے عمارت کی چوتھی منزل کو 29 تاریخ تک بند رکھا جائے گا۔ کسی بھی اہم کام کے لئے افسران کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مخصوص ہدایات کے بعد ہی کام کریں۔

بتادیں کہ دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ دہلی میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 14053 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.