ETV Bharat / state

دہلی میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج - نرل قاسم سلیمانی

ایران کے فوجی جنرل سلیمانی کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، یہاں بھارت کی دارالحکومت دہلی میں بھی امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 5:50 PM IST

شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد کی قیادت میں ایک احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ مظاہرین تین مورتی شاہراہِ سے ہوتے ہوئے امریکی سفارتخانہ کی جانب روانہ ہوئے، جہاں دہلی پولیس نے انہیں روک لیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

مظاہرین نے وہیں سڑک پر امریکہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

خیال رہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے قریب جمعہ کے روز علی الصبح امریکہ نے ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا تھا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے کئی معاونین کے مارے جانے کے بعد پیر کو دونوں ممالک کے درمیان زبانی جنگ مزید تیز ہوگئی اور مغربی ایشیا میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔

دہلی میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج

Intro:امریکی سفارتخانہ کے سامنے احتجاج

ایران کے فوجی جنرل سلیمانی کے قتل کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، یہاں بھارت کی دارالحکومت دہلی میں بھی امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
شیعہ مذہبی رہنما مولانا کلب جواد کی قیادت میں ایک احتجاجی مارچ نکالا گیا۔ مظاہرین تین مورتی شاہراہِ سے ہوتے ہوئے امریکی سفارتخانہ کی جانب روانہ ہوئے، جہاں دہلی پولیس نے انہیں روک لیا۔ مظاہرین نے وہیں سڑک پر امریکہ کے خلاف جم کر نعرہ بازی کی اور امریکہ کو دہشت گرد ریاست قرار دیاBody:@Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.