ETV Bharat / state

دہلی: پولیس مظالم کے خلاف انہد کا پروگرام - اترپردیش میں عام شہریوں پر پولس مظالم

اترپردیش میں عام شہریوں پر پولس مظالم کے خلاف یکجہتی کے طور پر انہد نے دہلی میں کل ایک پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:36 PM IST

قومی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف اترپردیش گزشتہ دنوں مظاہرین پر پولیس کی بربریت کے خلاف انہد نے دہلی میں کل ایک پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ پروگرام کل دن میں سہ پہر تین بجے سے شام چھ بجے تک ڈپٹی اسپیکر ہال میں ہوگا۔

اس پروگرام میں دہلی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر اپوروا آنند، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے ایکزی کیٹیو ڈائرکٹر اویناش کمار، سینٹر فار ہارمونی ایند پیس، وارانسی کے چیئرمین محمد عارف، رہائی منچ کے سماجی خدمت گار رویش عالم،ن انہد کی شبنم ہاشمی، سمرن ورما، وینا رانا، وکاس نارائن رائے اور ورندا گرور وغیرہ خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ 'گزشتہ 19 دسمبر کو اترپردیش کے مختلف شہروں میں قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والےلوگوں کے ساتھ پولس نے بربریت کا مظاہرہ کیا تھا اور بہت سے لوگوں کو جن میں مظاہرہ نہ کرنے والے شامل تھے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا تھا۔ جن میں سے کچھ کی ضمانت ہوچکی ہے۔'

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 6 2020 4:58PM

اترپردیش میں عام شہریوں پر پولس مظالم کے خلاف یکجہتی کے طور پر انہدکا دہلی میں پروگرام

نئی دہلی،6 جنوری (یو این آئی) قومی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کے خلاف اترپردیش گزشتہ دنوں مظاہرین پر پولس کی بربریت کے خلاف انہد نے دہلی میں کل ایک پروگرام منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ پروگرام کل دن میں سہ پہر تین بجے سے شام چھ بجے تک ڈپٹی اسپیکر ہال میں ہوگا۔

اس پروگرام میں دہلی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے پروفیسر اپوروا آنند، ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے ایکزی کیٹیو ڈائرکٹر اویناش کمار، سینٹر فار ہارمونی ایند پیس، وارانسی کے چیئرمین محمد عارف، رہائی منچ کے سماجی خدمت گار رویش عالم،انہد کی شبنم ہاشمی، سمرن ورما، وینا رانا، وکاس نارائن رائے اور ورندا گرور وغیرہ خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ 19 دسمبر کو اترپردیش کے مختلف شہروں میں قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کرنے والےلوگوں کے ساتھ پولس نے بربریت کا مظاہرہ کیا تھا اور بہت سے لوگوں کو جن میں مظاہرہ نہ کرنے والے شامل تھے گرفتار کرکے جیل میں ڈال دیا تھا۔ جن میں سے کچھ کی ضمانت ہوچکی ہے۔

یو این آئی۔ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.