جمعہ کو جیل حکام نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل تہاڑ سندیپ گوئل کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔
اس سے قبل متعدد قیدیوں اور جیل کے عملہ کورونا مثبت پائے گیے تھے۔
دہلی کی جیلوں میں بھی کورونا کی وجہ سے متعدد اموات کی اطلاع ملی ہے۔
مرکزی وزارت صحت کے مطابق جمعرات تک دہلی میں 30836 فعال COVID-19 کیسز تھے۔ اب تک 2.2 لاکھ سے زیادہ مریض اس مرض سے بازیاب ہوئے ہیں جبکہ قومی دارالحکومت میں اب تک 5087 اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں۔