ETV Bharat / state

دہلی کی دیوالی: آلودگی خطرناک سطح پر: سپریم کورٹ جج - دیوالی کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی

ایک کتاب کی رونمائی  کے موقع پر سپریم کورٹ کے جج بھٹ نے کہا 'میں کہوں گا تو آپ حیران ہوجائیں گے کہ آج صبح کچھ اچھا ہے تو یہ تقریب ہے کیونکہ باہر کا موسم بالکل بھی اچھا نہیں ہے۔'

دہلی کی آلودگی خطرناک سطح پر: سپریم کورٹ جج

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 10:11 AM IST

دیوالی کے بعد قومی دارالحکومت دہلی کی آلودگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اب اس کو سپریم کورٹ کے جج بھی تسلیم کرنے لگے ہیں کہ دہلی میں آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ حالانکہ دہلی میں دیوالی کے موقع پر کیجریوال حکومت نے آتش بازی پر مکمل پابندی عائد کر رکھی تھی۔

دہلی کی آلودگی خطرناک سطح پر: سپریم کورٹ جج

دراصل سپریم کورٹ کے جج سریندر بھٹ نے جمعہ کو کہا کہ 'دیوالی کے بعد قومی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی مقدار کافی زیادہ بڑھ گئی ہے۔'

ایک کتاب کی رونمائی کے موقع پر سپریم کورٹ کے جج بھٹ نے کہا 'میں کہوں گا تو آپ حیران ہوجائیں گے کہ آج صبح کچھ اچھا ہے تو یہ تقریب ہے کیونکہ باہر کا موسم بالکل بھی اچھا نہیں ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: غازی آباد میں فضائی آلودگی خطرناک زمرے میں

آلودگی کنٹرول بورڈ کے مطابق دہلی قومی خطہ راجدھانی میں دیوالی کی شام چھ بجے پی ایم 2.5 کی مقدار اور تین مائیکرو گرام فی 303 میٹر حد بصارت تھی جو جمعہ صبح 9 بجے بڑھ کر 410 مائیکرو گرام پر پہنچ گئی۔

جج بھٹ کتاب کی رونمائی تقریب میں گئے تھے جہاں ان کے علاوہ دہلی ہائی کورٹ کے دیگر ججز بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.