ETV Bharat / state

نجف گڑھ: خواتین پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے بعد ماسک بناتی ہیں

دہلی کے نجف گڑھ میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے خواتین پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بعد کپڑے سے ماسک بنا کر نہ صرف غریبوں میں تقسیم کر رہی ہیں بلکہ پولیس کے جوانوں کو بھی مفت میں تقسیم کر رہی ہیں۔

delhi police women constable making mask after duty hour in dwarka delhi
خواتین پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے بعد ماسک بناتی ہیں
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 8:56 PM IST

‘پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا’ کے تحت دہلی کے نجف گڑھ میں اے سی پی آفس کی عمارت کی تیسری منزل پر یہاں یوتھ سینٹر شروع کیا گیا تھا۔ لیکن لاک ڈاؤن ہونے کے بعد سے یہاں سب کچھ بند تھا۔ ضلع دوارکا کی ریزرو خواتین پولیس اہلکاروں کی ٹیم نے اسی کمرے میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ماسک بنانے کی شروعات کرکے ہزاروں ماسک بنا کر صرف ضرورت مندوں تک ہی نہیں بلکہ پولیس کی ڈیوٹی میں جوانوں اور فوجیوں تک بھی پہنچایا جاتا ہے۔

خواتین پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے بعد ماسک بناتی ہیں

ایڈیشنل ڈی سی پی دوارکا آر پی مینا نے ای ٹی وی بھارت کی ٹیم کو بتایا کہ یہ وہ خواتین پولیس اہلکار ہیں جو پہلے 8 گھنٹے کی ڈیوٹی کو پورا کرتی ہیں اور پھر وقت نکال کر دو سے تین گھنٹے کپڑوں کا ماسک بھی بناتی ہیں۔

delhi police women constable making mask after duty hour in dwarka delhi
خواتین پولیس کانسٹیبل ڈیوٹی کے بعد ماسک بناتی ہیں

وزیر اعظم نے لوگوں کو کپڑے کا ماسک پہننے کے لیے بھی آگاہ کیا ہے۔ تاکہ وہ غریب لوگ جو باہر سے ماسک نہیں خرید سکتے، وہ گھر میں کپڑے سے بنا ماسک استعمال کر سکتے ہیں۔

ضلع دوارکا کی خواتین پولیس اہلکار بھی اس کام میں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ خواتین پولیس اہلکار وہی ہیں جو درزی کا کام جانتی ہیں۔ جنہیں نہیں آتی ہے، انہیں یہ ٹیم ٹریننگ بھی دیتی ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے ویسٹرن رینج کی جوائنٹ سی پی شالینی سنگھ بھی یہاں پہنچی اور خواتین ٹیم سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.