ETV Bharat / state

دہلی پولیس ایک دن کی تنخواہ بطور عطیہ دے گی - وزیراعظم کیئرس فنڈ

ملک میں پھیلے مہلک وبا کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے دہلی پولیس نے وزیراعظم کیئرس فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

ملک میں پھیلے مہلک وبا کوروناوائرس سے نمٹنے کے لیے دہلی پولیس نے وزیراعظم کیئرس فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 6:31 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں دہلی پولیس کے اہلکار اور افسران 'وزیراعظم کیئرس فنڈ' میں دہلی پولیس کے اہلکار اور افسران کورونا کی وبا سے لڑنے کے لیے اپنی ایک دن کی تنخواہ دیں گے، یہ حکم دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر نے جاری کیا ہے، نیز اس ضمن میں ان سے رضامندی بھی طلب کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یہ فیصلہ پولیس ہیڈ کوارٹر نے لیا ہے جس میں پولیس اہلکاروں کی رضامندی بھی شامل ہے، ساتھ ہی اس ضمن میں محکمہ اکاؤنٹز کو کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

اطلاع کے مطابق حکومت نے لوگوں سے کورونا وبا سے لڑنے کے لیے مالی مدد طلب کی تھی، جس کے لیے پی ایم کیئرز نامی ایک اکاؤنٹ بھی بنایا گیا تھا۔

یہ فیصلہ پولیس ہیڈ کوارٹر نے لیا ہے جس میں پولیس اہلکاروں کی رضامندی بھی شامل ہے، ساتھ ہی اس ضمن میں محکمہ اکاؤنٹز کو کام کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے

خیال رہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی طرف سے ایک اپیل کی گئی تھی کہ جو لوگ اس مشکل وقت میں حکومت کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ اس اکاؤنٹ میں مدد کی رقم بھیج سکتے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی کی اس اپہیل کے بعد سے بہت سارے تاجر، اداکار، کمپنیز مدد کے لیے آگے آئی ہیں، اب اسی ضمن میں دہلی پولیس نے بھی قدم بڑھایا ہے۔

دہلی جل بورڈ (ڈی جے بی) کے وائس چیئرمین راگھو چڈھا نے کہا کہ ڈی جے بی کے تمام ملازمین نے کورونا وائرس کے خلاف دہلی حکومت کی لڑائی کی حمایت کے لیے وزیراعلیٰ ریلیف فنڈ میں ایک دن کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا تھا، سرکاری محکموں میں دہلی جل بورڈ پہلا ادارہ ہے جس نے امداد کا اعلان کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.