دہلی کے تیس ہزاری کورٹ کے باہر گزشتہ ہفتہ کو پولیس اور وکلاء کے درمیان پرتشدد جھڑپ کے معاملہ نے آج ایک نیا موڑ لے لیا جب سیاہ پٹی باندھے پولیس اہلکاروں نے مظاہرہ میں شرکت کی۔
یہاں کی تمام عدالتوں کے وکیل پیر کو اس واقعہ کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہے تھے وہیں آج دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر پولیس اہلکار احتجاج و مظاہرہ کر رہے تھے۔
وکلا کے خلاف دہلی پولیس کا مظاہرہ - پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
مامور پولیس اہلکاروں نے منگل کو انصاف اور اپنی حفاظت کو یقینی بنانے کی ماندارالحکومت میں نظم و نسق بنائے رکھنے اور دن رات لوگوں کی حفاظت کو لے کر پولیس ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
وکلا کے خلاف دہلی پولیس کا مظاہرہ
دہلی کے تیس ہزاری کورٹ کے باہر گزشتہ ہفتہ کو پولیس اور وکلاء کے درمیان پرتشدد جھڑپ کے معاملہ نے آج ایک نیا موڑ لے لیا جب سیاہ پٹی باندھے پولیس اہلکاروں نے مظاہرہ میں شرکت کی۔
یہاں کی تمام عدالتوں کے وکیل پیر کو اس واقعہ کے خلاف احتجاج و مظاہرہ کر رہے تھے وہیں آج دہلی پولیس ہیڈکوارٹر کے باہر پولیس اہلکار احتجاج و مظاہرہ کر رہے تھے۔
Intro:Body:Conclusion: