ETV Bharat / state

مرکز کیس کو این آئی اے میں منتقل کرنے کی مخالفت

دہلی پولیس نے مرکز کیس کو قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) میں منتقل کرنے کی مخالفت کی ہے۔

Delhi Police opposes transfer of Markaz case to NIA

author img

By

Published : May 13, 2020, 7:38 PM IST

دہلی پولیس نے اس دعوے کے ساتھ تبلیغی جماعت کے معاملے کو این آئی اے میں منتقل کرنے کے خلاف مزاحمت کی، جس کی تحقیقات جاری ہے اور اس پر حتمی کارروائی کی جارہی ہے۔

دہلی پولیس نے تبلیغی جماعت سے متعلق اس کیس کو قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) میں منتقل کرنے کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ 'تحقیقات ٹھیک طریقے سے ہورہی ہے'۔

دہلی حکومت کے سینئر وکیل راہول مہرہ اور چیتنیا گاسین اس معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

یہ گزارش اس وقت پیش کی گئیں جب جسٹس جودھ سدھارتھ مرڈول اور انوپ جیرام بھامبھانی کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے گھانشیم اپادھیائے کی طرف سے مرکز معاملے کو دلی پولیس سے این آئی اے کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

واضح رہے کہ اس معاملے میں تبلیغی جماعت کے رہنما مولانا سعد کے خلاف درج مقدمے کی سماعت کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.