ETV Bharat / state

دہلی: پولیس نے غریبوں میں کھانا تقسیم کیا

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 11:45 PM IST

دہلی پولیس نے لاک ڈاؤن کے دوران اتم نگر کی کالی بستی میں غریبوں کو کھانا تقسیم کیا۔

دہلی: پولیس نے غریبوں میں کھان تقسیم کیا

کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں لاک ڈآؤن ہے، ایسے میں سماجی کارکن اور کئی دیگر تنظیمیں غریبوں کی مدد کر رہی ہیں۔ اسی ضمن میں دہلی پولیس نے بھی غریبوں کی مدد کی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ لاک ڈآؤن کے بعد سے ہی پولیس اتم نگر میں لوگوں میں کھانا تقسیم کرتی رہی ہے۔ منھ پر ماسک پہنے پولیس اہلکار کھانا لینے آئے لوگوں سے بھی دوری بنائے رکھتے ہیں۔

اس جگہ پہلے پولیس کھانے کے پیکٹ تقسیم کرتی تھی۔ لیکن ضرورت مندوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پولیس بڑے بڑے برتنوں میں کھانا بنوا کر سیدھے اس بستی میں لے آتی ہے اور کھانا لینے آئے سبھی چھوٹے، بڑے، بوڈھوں اور خواتین کو کھانا تقسیم کرتی ہے۔

کسی بھی غریب کو بھوکے نہ رہنے دینے کے مقصد کو پورا کرنے کے لیے دہلی پولیس مسلسل دیگر علاقوں میں جا کر لوگوں کو کھانا تقسیم کر رہی ہے تاکہ مصیبت کے اس دور میں کوئی غریب ہھوکا نہ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.