ETV Bharat / state

شاباش دہلی پولیس!

لاک ڈاؤن کے درمیان دہلی پولیس نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور اس کے بچے کو بحفاظت گھر پہنچایا۔ بس اسٹینڈ میں کسی گاڑئ کے انتظار میں بیٹھی ایک خاتون سے اے ایس آئی راجیش نے بات کی اور پھر انہیں گھر پہنچا دیا۔

دہلی پولیس نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور اس کے بچے کو بحفاظت گھر پہنچایا

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 3:41 PM IST

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر ضروری خدمات کے علاوہ تمام خدمات معطل ہیں۔ ایسی صورتحال میں صفدرجنگ سے علاج کرا کر لوٹ رہی کینسر سے متاثرہ بچے کی والدہ کی دہلی پولیس نے مدد کی۔

دہلی پولیس نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور اس کے بچے کو بحفاظت گھر پہنچایا۔ بس اسٹینڈ میں کسی گاڑئ کے انتظار میں بیٹھی ایک خاتون سے اے ایس آئی راجیش نے بات کی اور پھر انہیں گھر چھوڑ دیا۔

دہلی پولیس نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور اس کے بچے کو بحفاظت گھر پہنچایا
دہلی پولیس نے انسانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک خاتون اور اس کے بچے کو بحفاظت گھر پہنچایا

بتایا جارہا ہے کہ یہ خاتون بلڈ کینسر میں مبتلا اپنے بچے کے علاج کے لئے صفدرجنگ اسپتال پہنچی تھی۔ علاج کروانے کے بعد وہ کسی ذریعہ کے انتظار میں ایمس بس اسٹینڈ پر بیٹھی تھیں۔

اسی دوران کوٹلہ مبارک پور پولیس اسٹیشن میں تعینات اے ایس آئی راجیش کمار 'کیو آر ٹی' سے آرہے تھے اور خاتون کو بیٹھے دیکھ کر بات چیت کی۔ خاتون نے بتایا کہ اس کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہے۔

جس کے بعد اے ایس آئی نے کوٹلہ مبارک پور ایس ایچ او اجے نیگی سے بات کی اور کہا کہ خاتون کی مدد کرو اور انہیں گھر چھوڑ دو۔

جس کے بعد خاتون اور اس کے بچے کو اوکھلا ہری کیش نگر پہنچایا گیا۔

خاتون نے دہلی پولیس کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.