ETV Bharat / state

Alka Lamba: دہلی پولیس نے کانگریس رہنما الکا لامبا کو گھر میں نظربند کیا

چاندنی چوک سے سابق رکن اسمبلی اور کانگریس رہنما الکا لمبا کو ان کے گھر پر نظربند کرکیا گیا ہے۔ اس بات کی طلاع انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے خود دی ہے۔

دہلی پولیس نے کانگریس رہنما الکا لامبا کو گھر میں نظربند کیا

author img

By

Published : Jul 26, 2021, 2:24 PM IST

Updated : Jul 26, 2021, 3:37 PM IST

چاندنی چوک سے سابق رکن اسمبلی اور کانگریس رہنما الکا لمبا کو نظربند کردیا گیا ہے۔ انہوں نے خود یہ جانکاری ٹویٹ کے ذریعے دی ہے۔

دہلی پولیس نے کانگریس رہنما الکا لامبا کو گھر میں نظربند کیا

الکا لامبا کا کہنا ہے کہ وہ جنتر منتر میں خاتون کسان سنسد میں حصہ لینے جارہی تھیں۔

  • तान-शाह के आदेश पर दिल्ली पुलिस ने मुझे मेरे ही घर में बन्दी बना रखा है , पुलिस का कहना है कि मैं जंतर मंतर महिला किसान संसद में हिस्सा लेने, किसानों की मांगों को अपना समर्थन देने नही जा सकती.क्या यह लोकतंत्र की हत्या नही है ??@RahulGandhi @INCIndia #FarmersProtest @OfficialBKU pic.twitter.com/zMq1gmxEHs

    — Alka Lamba (@LambaAlka) July 26, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے ٹویٹ کیا اور لکھا، 'تانا شاہ کے حکم پر دہلی پولیس نے مجھے اپنے ہی گھر میں بندی بنا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: راہل نے کارگل وجے دیوس پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

پولیس کا کہنا ہے کہ 'میں مہیلا کسان سنسد میں حصہ لینے، کسانوں کی مطالبات کی حمایت کرنے نہیں جا سکتی کیا، کیا یہ جمہوریت کا قتل نہیں ہے؟

Last Updated : Jul 26, 2021, 3:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.