ETV Bharat / state

دہلی کو ایسی حکومت چاہیے جو الزام تراشی نہیں بلکہ کہ ترقیاتی کام کرے: مودی

قومی دارالحکومت دہلی کے دوارکا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے آیوشمان بھارت اسکیم پر عمل درآمد نہ کرنے پر عام آدمی پارٹی حکومت پر تنقید کی۔

وزیراعظم نریندر مودی
وزیراعظم نریندر مودی
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:24 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:40 AM IST

حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'دہلی کو ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو ترقیاتی کام کرے نا کہ الزام تراشی کی سیاست کرے۔

دوارکا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی ، ویڈیو

آٹھ فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات سے تین روز قبل دوارکا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے عام آدمی پارٹی پر قومی دارالحکومت میں آیوشمان بھارت اسکیم کو نافذ کرنے کا الزام عائد کیا۔

مودی نے مزید کہا کہ دہلی حکومت کے ذریعہ قائم کردہ 'محلہ کلینک' کا فائدہ صرف دہلی میں ہی ہوگا اگر دہلی کے باشندے ملک کے کسی دوسرے شہر میں ہوں گے اور انہیں طبی خدمات کی ضرورت محسوس ہوئی تو کیا محلہ کلینک وہاں جائے گا؟ جبکہ اگر آیوشمان بھارت اسکیم نافذ ہوئی تو ملک کا کوئی بھی باشندہ کہیں بھی کبھی بھی اس اسکیم کے تحت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

نریندر مودی نے عام آدمی پارٹی پر نفرت کی سیاست کا الزام عائد کیا۔

انہوں نے کہا کہ دہلی کے عوام کہتی ہے کہ ملک بدل گیا ہے جبکہ اب دہلی میں تبدیلی کا وقت آ گیا ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ دہلی کی عوام کو ایسی حکومت کی کوئی ضرورت نہیں ہے جو دشمنوں کو ملک پر حملہ کرنے کے مواقع فراہم کرے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'مرکز نے امریکہ کی مجموعی آبادی سے زیادہ بھارت میں غریبوں کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولے گئے جبکہ سری لنکا کی مجموعی آبادی کے برابر گھر بنائے گئے۔

ZCZC
PRI GEN NAT
.NEWDELHI DEL68
MODI-POLL
Delhi needs govt that will give direction, not play blame game: PM
         New Delhi, Feb 4 (PTI) Attacking the ruling Aam Aadmi Party, Prime Minister Narendra Modi on Tuesday said Delhi needs a government that will give direction and not resort to blame games.
          Addressing an election rally in Dwarka three days before the February 8 assembly elections, the prime minister accused the AAP dispensation of not implementing the Ayushman Bharat scheme in the national capital.
          Modi sought to know if 'mohalla clinics' set up by the AAP government will work if Delhiites fall sick outside city.
          He said the people of Delhi have seen how the AAP government practises the politics of hate.
         The people of Delhi say the country has changed, and now is the time for Delhi's transformation, the prime minister told the gathering.
         "Delhi does not need a government which gives opportunity to enemies to attack us," he said.
          The Centre, he added, opened more bank accounts for the poor than the population of US, and built more houses than the population of Sri Lanka. PTI GJS ASG PR BUN
BUN
MIN
MIN
02041655
NNNN
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.