ETV Bharat / state

دہلی - این سی آر میں بارش، ہوا کا معیار ہنوز خراب - سافروں کو پریشانیوں کا سامنا

دارالحکومت دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

دہلی-این سی آر میں بارش ہوئی ، ہوا کولیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں

author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:02 AM IST

اطلاعات کے مطابق گروگرام، نوئیڈا ، فرید آباد اور غازی آباد میں ہلکی بارش ہوئی۔

بارش کے باوجود بھی قومی دارالحکومت کی آلودگی کی سطح مسلسل تیسرے روز بھی بدستور خراب ہے جبکہ ہوا کی کوالٹی انڈیکس 242 رہی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی کا کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ اور 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید پیش گوئی کی گئی ہے کہ اگلے دو دن تک شہر دھند کی زد میں رہے گا اور درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ اور 17 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

Intro:Body:

Newss

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.