ETV Bharat / state

امت شاہ نے مظاہرین کے کپڑوں کو پہچان لیا : نوید حامد - کہا کہ شاید مظاہرین کے کپڑے کو امت شاہ جان گئے

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے نریندررمودی کے "کپڑوں والے" بیان کو جامعہ میں پولیس کی بربریت سے جوڑا اور کہا کہ شاید مظاہرین کے کپڑے کو امت شاہ جان گئے اسی لئے ان پر اس طرح بے رحمی سے حملہ کیا گیا۔

امت شاہ نے مظاہرین کے کپڑوں کو پہچان لیا : نوید حامد

author img

By

Published : Dec 17, 2019, 12:05 AM IST

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے نریندررمودی کے "کپڑوں والے" بیان کو جامعہ میں پولیس کی بربریت سے جوڑا اور کہا کہ شاید مظاہرین کے کپڑے کو امت شاہ جان گئے اسی لئے ان پر اس طرح بے رحمی سے حملہ کیا گیا۔

امت شاہ نے مظاہرین کے کپڑوں کو پہچان لیا : نوید حامد

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کا کوئی بھی شہری، چاہے وہ کسی بھی طرح کا کپڑا پہنتا ہو، کیا اسے جمہوری حق حاصل نہیں؟ کیا اسے احتجاج کا حق نہیں؟
حامد نے کہا کہ نریندر مودی کا یہ بیان، جس میں انہوں نے مظاہرین کے کپڑوں سے پہچاننے کی متنازع بات کہی، ان کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ۔

Intro:امت شاہ نے مظاہرین کے کپڑوں کو پہچان لیا : نوید حامد

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے نریندررمودی کے "کپڑوں والے" بیان کو جامعہ میں پولیس کی بربریت سے جوڑا اور کہا کہ شاید مظاہرین کے کپڑے کو امت شاہ جان گئے اسی لئے ان پر اس طرح بے رحمی سے حملہ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کا کوئی بھی شہری، چاہے وہ کسی بھی طرح کا کپڑا پہنتا ہو، کیا اسے جمہوری حق حاصل نہیں؟ کیا اسے احتجاج کا حق نہیں؟

حامد نے کہا کہ نریندر مودی کا یہ بیان، جس میں انہوں نے مظاہرین کے کپڑوں سے پہچاننے کی متنازع بات کہی، ان کی ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.