ETV Bharat / state

میٹرو ایکسپریس لائن پر مفت وائی فائی کی شروعات

اب آپ میٹرو ایکسپریس لائن پر سفر کے دوران مفت وائی فائی استعمال کرسکیں گے۔ ڈی ایم آر سی نے اس کا آغاز کیا ہے۔ منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر منگو سنگھ نے ایئر پورٹ ایکسپریس میٹرو میں اس کی شروعات کی۔

میٹرو ایکسپریس لائن پر مفت وائی فائی کی شروعات
میٹرو ایکسپریس لائن پر مفت وائی فائی کی شروعات
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 3:29 PM IST

ڈی ایم آر سی کا دعوٰی ہے کہ ایک سال کے اندر یہ سروس دیگر چھ میٹرو لائنوں کی ٹرینوں میں بھی دستیاب ہوجائے گی۔ یہ سروس دہلی میٹرو سے پہلے صرف تین ممالک کے میٹرو میں دستیاب ہے۔

میٹرو ایکسپریس لائن پر مفت وائی فائی کی شروعات

ڈی ایم آر سی کے مطابق انہوں نے سنہ 2016 میں پہلی بار میٹرو میں مفت وائی فائی شروع کی تھی، لیکن یہ خدمت صرف اسٹیشن تک ہی محدود تھی۔ میٹرو میں سفر کے دوران مسافر اسے استعمال نہیں کرسکتے تھے۔ لیکن اب یہ سروس میٹرو کی ایکسپریس لائن میں شروع کردی گئی ہے۔

مسافر اب میٹرو میں سفر کے دوران وڈیو کالز ، یوٹیوب، سوشل میڈیا ، گوگل کو وائی فائی کا استعمال کرسکیں گے۔

ڈی ایم آر سی کے مطابق بھارت جنوبی ایشیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جہاں میٹرو میں وائی فائی کی سہولت موجود ہے۔

دنیا کے بارے میں بات کریں تو یہ خدمت روس کے ماسکو، سینٹ پیٹرزبرگ ، کوریا میں سیئل اور چین میں شنگھائی سمیت کچھ شہروں میں دستیاب ہے۔

بھارت دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے، جہاں مسافروں کو چلتی میٹرو میں وائی فائی سروس ملے گی۔

وہیں ڈی ایم آر سی کے مطابق، اس لائن کے بعد ، ڈی ایم آر سی یلو، رہڈ ، بلو ، گرین ، وایلیٹ اور گرے لائنوں میں بھی وائی فائی شروع کرنے جا رہی ہے۔ یہ سروس ان تمام چھ لائنوں پر ایک سال کے اندر شروع ہوجائے گی۔

اس طرح وائی فائی کا استعمال کیا جائے گا

ڈی ایم آر سی کے مطابق، میٹرو میں وائی فائی استعمال کرنے آئے مسافروں کو میٹرو وائی فائی فری سے جوڑنا ہوگا۔ اس کے لئے مسافروں کو ایک بار رجسٹریشن کرنا ہوگا۔

اس کے بعد آئندہ مسافر کا موبائل وائی فائی آٹو کنیکٹ ہو جائےگا۔ اس وائی فائی کی مدد سے آپ کو 2 ایم بی پی ایس اسپیڈ ملے گی۔ مسافر اپنے سفر کے دوران لامحدود انٹرنیٹ استعمال کرسکیں گے۔

Intro:नई दिल्ली

मेट्रो एक्सप्रेस लाइन में सफर के दौरान अब आप मुफ्त वाईफाई का इस्तेमाल कर सकेंगे. डीएमआरसी ने इसकी शुरुआत कर दी है. प्रबंध निदेशक डॉ. मंगू सिंह ने गुरुवार को इसकी शुरुआत एयरपोर्ट एक्सप्रेस मेट्रो में की. डीएमआरसी का दावा है कि एक साल के भीतर यह सेवा अन्य छह मेट्रो लाइन की ट्रेन में भी उपलब्ध हो जाएंगी. यह सेवा दिल्ली मेट्रो से पहले केवल तीन देशों की मेट्रो में ही उपलब्ध है.

Body:डीएमआरसी के अनुसार उन्होंने वर्ष 2016 में पहली बार मेट्रो में मुफ्त वाई-फाई की शुरुआत की थी. लेकिन यह सेवा केवल स्टेशन तक ही सीमित थी. मेट्रो में सफर वे दौरान यात्री इसका इस्तेमाल नहीं कर सकते थे. लेकिन अब मेट्रो की एक्सप्रेस लाइन में इस सेवा को शुरु कर दिया गया है. यात्री अब मेट्रो में चलते समय इस वाई फाई का इस्तेमाल कर वीडियो कॉल, यु ट्यूब, सोशल मीडिया, गूगल आदि का इस्तेमाल कर सकेंगे.

दक्षिण एशिया का पहला देश बना भारत
डीएमआरसी के अनुसार भारत दक्षिण एशिया का पहला ऐसा देश बन गया है जहां मेट्रो में वाई फाई सुविधा मिल रही है. वहीं दुनियां की बात करें तो रूस के मॉस्को, सेंट पीटर्सबर्ग, कोरिया के सिओल एवं चीन के शंघाई सहित कुछ शहरों में यह सेवा उपलब्ध है. भारत दुनिया का ऐसा चौथा देश बन गया है जहां चलती हुई मेट्रो में वाई फाई की सेवा यात्रियों को मिलेगी.

एक साल में छह अन्य लाइन पर मिलेगी सुविधा
डीएमआरसी के अनुसार इस लाइन के बाद डीएमआरसी येलो, रेड, ब्लू, ग्रीन, वायलेट और ग्रे में भी वाई फाई की सुविधा शुरु करने जा रही है. एक साल के भीतर यह सेवा इन सभी छह लाइनों पर शुरु हो जाएगी.

Conclusion:ऐसे किया जाएगा वाई फाई का इस्तेमाल
डीएमआरसी के अनुसार मेट्रो में वाई फाई का इस्तेमाल करने आए लिए यात्रियों को MetroWifi_Free से जुड़ना होगा. इसके लिए यात्रियों को एक बार पंजीकरण करना होगा. इसके बाद अगली बार से यात्री के मोबाइल को वाई फाई खुद पहचान लेगा और अपने आप कनेक्ट हो जाएगा. इस वाई फाई से 2 एमबीपीएस की स्पीड मिलेगी. यात्री अपने सफर के दौरान अनलिमिटेड इंटरनेट इस्तेमाल कर सकेंगे.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.