ETV Bharat / state

میٹرو کے پانچ اسٹیشن بند

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:53 PM IST

دہلی میٹرو نے سینٹرل سکریٹریٹ، ادیوگ بھون، پرگتی میدان، خان مارکٹ اور منڈی ہاؤس میٹرو اسٹیشنوں کے داخل ہونے اور باہر نکلنے والے دروازو ں کو بند کر دیا ہے۔

میٹرو کے پانچ اسٹیشنوں کے دروازے بند
میٹرو کے پانچ اسٹیشنوں کے دروازے بند

دہلی میٹرو ذرائع نے بتایا کہ ان اسٹیشنوں پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ اور دہلی میں سی اے اے کے خلاف ہو رہے مظاہرے کو دیکھتے ہوئے دہلی پولیس کے مشورہ پر داخل ہونے والے اور باہر نکلنے والے دروازوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

تاہم منڈ ي ہاؤس اورسینٹرل سکریٹریٹ پر انٹر چینج کی سہولت دستیاب ہے۔

میٹرو کے پانچ اسٹیشنوں کے دروازے بند

خیال رہے کہ دہلی پولیس نے لوگوں سے اپیل کی تھی کہ وہ کناٹ پلیس اور اس کے آس پاس کے علاقوں جیسے انڈیا گیٹ، متھورا روڈ اور پرگتی میدان سے بچیں۔ لیکن بدھ کے روز یہاں بڑی تعداد میں لوگ اکٹھا ہو گئے۔ اس کی وجہ سے نئی دہلی کا علاقہ پوری طرح سے چوک ہو گیا۔

دہلی پولیس کے مطابق نئے سال کے موقع پر بڑی تعداد میں لوگ کناٹ پیلیس اور انڈیا گیٹ پر گھومنے کے لیے پہنچتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بار نئی دہلی سے لے کر جنوبی دہلی تک دیگر علاقوں میں جام لگ گیا۔

اس کے علاوہ دہلی میں جامعہ اور دیگر علاقوں میں ہو رہے مظاہرے کی وجہ سے بھی ٹریفک جام ہے۔

Intro:नई दिल्ली
नए साल के मौके पर दिल्ली पुलिस ने लोगों से अपील की थी कि वह कनॉट प्लेस और इसके आसपास के क्षेत्रों में जैसे इंडिया गेट मथुरा रोड प्रगति मैदान आदि से बचें. लेकिन यहां पर बड़ी संख्या में लोग बुधवार को जुटे. इसके चलते नई दिल्ली इलाका पूरी तरीके से चोक हो गया. जगह-जगह वाहनों की कतारें लग गई जिसे हटाने में ट्रैफिक पुलिस को कड़ी मशक्कत करनी पड़ी.

Body:ट्रैफिक पुलिस के अनुसार नए साल के मौके पर बड़ी संख्या में लोग कनाट प्लेस और इंडिया गेट पर घूमने के लिए पहुंचते हैं. इसकी वजह से कई बार नई दिल्ली से लेकर दक्षिणी दिल्ली तक विभिन्न इलाकों में जाम की समस्या हो जाती है. इसे ध्यान में रखते हुए ट्रैफिक पुलिस ने पहले से ही जाम से निपटने की तैयारी की थी. पुलिस ने लोगों से अपील की थी कि वह इंडिया गेट एवं इसके आसपास के इलाकों से दूर रहें ताकि उन्हें जाम में न फंसना पड़े. लेकिन उनकी इस अपील का कोई असर देखने को नहीं मिला.

पूरे नई दिल्ली में रेंगते रहे वाहन
ट्रैफिक पुलिस के अनुसार इंडिया गेट एवं इसके आसपास लोगों की संख्या बढ़ने की वजह से सी-हेक्सागन पर आने वाले वाहनों को सुनहरी मस्जिद, जनपथ, राजपथ, रफी मार्ग, विंडसर प्लेस, राजेंद्र प्रसाद रोड, कस्तूरबा गांधी मार्ग, फिरोजशाह रोड, मंडी हाउस, डब्ल्यू प्वाइंट, मथुरा रोड, पुराना किला रोड, जाकिर हुसैन मार्ग और पंडारा रोड से आगे नहीं जाने दिया गया. लेकिन इसके बावजूद कनॉट प्लेस, बराखम्बा, आईटीओ, संसद मार्ग, मथुरा रोड, प्रगति मैदान, रफी मार्ग, अशोक रोड आदि पर हजारों की संख्या में गाड़ियां फंसी रही.

Conclusion:ट्रैफिक पुलिस भी दिखी लाचार
दिल्ली ट्रैफिक पुलिस की तरफ से पहले ही जाम से निपटने के लिए इंतजाम किए गए थे. लेकिन यह सभी इंतजाम वाहनों की संख्या के सामने धरे के धरे रह गए. ट्रैफिक पुलिस जहां कड़ी मशक्कत करते हुए दिखे तो वहीं वाहनों की संख्या कम होने का नाम नहीं ले रही.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.