ETV Bharat / state

دہلی: لاک ڈاؤن میں 7 جون تک توسیع

دہلی میں فیکٹریوں کو کھولنے اور تعمیراتی سرگرمیوں کو پیر سے شروع کرنے کی اجازت کے ساتھ ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جو 7 جون کی صبح 5 بجے تک نافذ رہے گا۔

لاک ڈاؤن میں 7 جون تک توسیع
لاک ڈاؤن میں 7 جون تک توسیع
author img

By

Published : May 29, 2021, 10:46 PM IST

دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کی جانب سے ہفتہ کے روز لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان کے مطابق تعمیرات اور فیکٹریوں میں پروڈکشن کی 31 مئی سے رعایت رہے گی جبکہ دیگر پابندیاں پہلے کی طرح جاری رہیں گی۔

کورونا کی دوسری لہر کے بعد 20 اپریل کو دہلی میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد لاک ڈاؤن میں ایک ایک ہفتہ کا اضافہ کیا گیا۔ لاک ڈاؤن 31 مئی کی صبح پانچ بجے تک تھا ، جو اب 7 جون کی صبح پانچ بجے تک بڑھا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.