ETV Bharat / state

دہلی: ڈی ٹی سی خرید جانچ سی بی آئی سے کرانے کی مانگ کو لیفٹننٹ گورنر نے دی منظور

دہلی کی بسوں میں مبینہ طور پر بدعنوانی کا الزام لگانے والے بی جے پی صدر کی سی بی آئی سے جانچ کرانے کی مانگ کو دہلی لیفٹننٹ گورنر نے منظور کرلیا ہے۔

delhi lieutenant governor accepted application of cbi inquiry of BJP in alleged scam of DTC bus
دہلی: بس کے مبتیہ گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی سے کرانے کے لئے لیفٹنیٹ نے کی منظور
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 9:15 AM IST

ڈی ٹی بس خرید کے معاملے میں مبینہ گھوٹالے کی جانچ سی بی آئی کو بھیجنے کے عرضی کو دہلی کے لیفٹننٹ گورنر نے منظور کرلیا ہے۔ پردیش بی جے پی صدر آدرش گپتا کی قیادت میں بدھ کے روز حزب اختلاف کے رہنما رام ویر سنگھ بیدھوڑی اور ویجیندر گپتا لیفٹننٹ گورنر سے ملنے پہنچے تھے۔ کہا جارہا ہے کہ دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل نے بس گھوٹالے کے معاملے میں جانچ کے لئے سی بی آئی کو فائل بھیجنے کی بات منظور کرلی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

بی جے پی کے ریاستی صدر آدرش گپتا نے کہا کہ ہم پہلے بھی اس معاملے کی جانچ اے سی بی سے کرانے کی مانگ کرچکے ہیں۔ جس حساب سے 3500 کروڑ روپیے کے بس رکھ رکھاؤ گھوٹالے کی حقیقت سامنے آرہی ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کیجریوال سرکار نے بڑا گھوٹالہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی: مفت بس اور میٹرو سروس پر خواتین کا رد عمل

دہلی میں 1000 بسوں کی 850 کروڑ روپیے میں خرید کے ساتھ ہی اس کے تحفظ کے لئے 3500 کروڑ کا ورک آرڈر جاری کردیا گیا تھا۔ ایسے میں جانچ پوری ہونے تک دہلی کے وزیر ٹرانسپورٹ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.