ETV Bharat / state

انل بیجل نے انسٹی ٹیوشنل آئیسولیشن کا حکم واپس لے لیا - ادارہ جاتی آئسولیشن لازمی

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے ہفتہ کو کورونا وائرس (کووڈ۔19) انفیکشن سے متعلق انسٹی ٹیوشنل (ادارہ جاتی) آئیسولیشن کو لازمی کرنے کے حکم کو واپس لے لیا۔

فائل فوٹو
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 10:52 PM IST

انل بیجل نے ٹویٹ کر کے کہا کہ اب کورونا سے متاثرہ ادارہ جاتی آئیسولیشن ضروری ہوگا، جس کے گھر میں ہوم آئیسولیشن کی مناسب سہولیات میسر نہیں ہوں گی۔

جسے جانچ میں ہسپتال میں کرانے کی ضرورت نہیں سمجھی جائے گی۔ اس کے لئے ادارہ جاتی آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگا۔

ٹویٹ
ٹویٹ

جمعہ کے روز، لیفٹیننٹ گورنر نے ایک حکم جاری کیا، جس میں کورونا سے متاثرہ تمام افراد کے لئے پانچ دن کے ادارہ جاتی آئیسولیشن کا حکم دیا گیا تھا، جس کی کیجریوال حکومت نے مخالفت کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.