طلبا نے وزارت تعلیم سے یونیوسرٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کی مانگ کی تھی جسے وزارت تعلیم کے سیکریٹری نے تسلیم نہیں کیا تھا۔ اس کے بعد طلبا نے راشٹرپتی بھون کی جانب مارچ شروع کر دیا تھا، طلبا جیسے ہی جن پتھ روڈ پر پہنچے پولیس نے لاٹھی چارج کر دی اور نمتعدد طلبا کو حراست میں لے لیا تھا۔
جے این یو ایس یو اب تک فیس میں اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی تھی، مگر اب یہ لڑائی کیمپس میں ہوئے تشدد اور وائس چانسلر جگدیش کمار کی معطلی پر چل پڑی ہے۔
جے این یو معاملہ: جے این یو ایس یو کا اجلاس جاری - جے این یو کی خبر
جے این یو ایس یو کی سربراہ آئشی گھوش اور وزارت تعلیم سے کے سیکریٹری امت کھرے کے درمیان ایک طویل میٹنگ ہوئی اس کے بعد آئشی گھوش کی دیگر سینیئر سیکریٹریزکے ساتھ ملاقات جاری ہے۔ گزشتہ روز بھی جے این یو ایس یو نے وزرات تعلیم کے سیکریٹری کے ساتھ میٹنگ کی تھی لیکن میٹنگ نتیجہ خیز نہیں رہا تھا۔
![جے این یو معاملہ: جے این یو ایس یو کا اجلاس جاری آئشی گھوش ، فائل فوٹو](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-5663431-159-5663431-1578656209339.jpg?imwidth=3840)
آئشی گھوش ، فائل فوٹو
طلبا نے وزارت تعلیم سے یونیوسرٹی کے وائس چانسلر کو معطل کرنے کی مانگ کی تھی جسے وزارت تعلیم کے سیکریٹری نے تسلیم نہیں کیا تھا۔ اس کے بعد طلبا نے راشٹرپتی بھون کی جانب مارچ شروع کر دیا تھا، طلبا جیسے ہی جن پتھ روڈ پر پہنچے پولیس نے لاٹھی چارج کر دی اور نمتعدد طلبا کو حراست میں لے لیا تھا۔
جے این یو ایس یو اب تک فیس میں اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہی تھی، مگر اب یہ لڑائی کیمپس میں ہوئے تشدد اور وائس چانسلر جگدیش کمار کی معطلی پر چل پڑی ہے۔
Intro:وزارت تعلیم میں جے این یو ایس یو کی میٹنگ جاری
جے این یو ایس یو کی سربراہ آئشی گھوش وزارت تعلیم کے سکریٹری امت کھرے سے طویل ملاقات کی اور اس کے بعد دیگر سینئر سیکٹری سے ملاقات کر رہی ہیں
جے این یو ایس یو اب تک فیس میں اضافہ کو واپس لانے کا مطالبہ کر رہی تھی، مگر اب یہ لڑائی کیمپس میں ہوئے تشدد اور وائس چانسلر جگدیش کمار کی ضد کے خلاف بھی چل پڑی ہے۔
Body:@
Conclusion: