ETV Bharat / state

ہائی کورٹ سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے متعلق عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی

author img

By

Published : May 10, 2021, 10:26 PM IST

چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جج جسمیت سنگھ کی صدارت والی بنچ نے گیارہ مئی کو اس معاملے پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کی ہے۔

ہائی کورٹ سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے متعلق عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی
ہائی کورٹ سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے متعلق عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی

دہلی ہائی کورٹ سنٹرل وسٹا پروجیکٹ کی تعمیر کے کام پر عبوری روک لگانے سے متعلق عرضی پر منگل کو سماعت کرے گی۔

چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جج جسمیت سنگھ کی صدارت والی بنچ نے گیارہ مئی کو اس معاملے پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کی ہے ۔

جس کے بعد عرضی گزار کی طرف سے وکیل سدھارتھ لوتھرا نے ہائی کورٹ کے حکم کی معلومات فراہم کی ۔

عدالت عظمی نے جمعہ کو سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے کی عرضی خارج کردی تھی کیونکہ یہ معاملہ ہائی کورٹ میں زیرالتوا تھا۔

عدالت عظمی نے حالانکہ عرضی گزار کو جلد سماعت کے لئے دہلی ہائی کورٹ جانے کے لئے کہا تھا۔

عرضی گزار انیتا ملہوترا اور سہیل ہاشمی دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے سنٹرل وسٹا پروجیکٹ پر روک لگانے سے انکار کرنے اور سماعت 17مئی تک ملتوی کرنے کے بعد عدالت عظمی گئے تھے۔

یو این آئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.