ETV Bharat / state

Ariz Khan عارض خان کو پھانسی کی سزا سنانے سے دہلی ہائی کورٹ کا انکار - Delhi High Court refuses to confirm death sentence

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس انسپیکٹر موہن چند شرما کے قتل کے ملزم عارض خان کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ عارض خان کو نچلی عدالت نے مارچ 2021 میں موت کی سزا سنائی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 12, 2023, 3:39 PM IST

Updated : Oct 12, 2023, 3:58 PM IST

دہلی: بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس انسپیکٹر موہن چند شرما کے قتل کے ملزم عارض خان کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ عارض خان کو نچلی عدالت نے مارچ 2021 میں موت کی سزا سنائی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر میں دہلی پولیس انسپیکٹر موہن چند شرما کے قتل کے ملزم عارض خان کو پھانسی نہیں دی جائے گی۔ عارض خان کو نچلی عدالت نے مارچ 2021 میں موت کی سزا سنائی تھی، جسے دہلی ہائی کورٹ نے عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر معاملے میں مجرم عارض خان کو دی گئی موت کی سزا کی توثیق پر اپنا فیصلہ سنایا۔

جسٹس سدھارتھ مردول اور امت شرما کی بنچ نے خان کی طرف سے دائر اپیل پر اپنا فیصلہ سنایا ہے، عارض خان کو سال 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا اور 2021 میں ٹرائل کورٹ نے مجرم پایا تھا۔پروسیکیوشن نے برقرار رکھا ہے کہ ایک وردی پوش پولیس افسر کو قتل کرنا "ریر آف ڈی ریریسٹ" کے زمرے میں آتا ہے جس کے عوض میں اسے سزائے موت کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس نے خان کی سماجی تحقیقاتی رپورٹ اور نفسیاتی تجزیاتی رپورٹ کا بھی حوالہ دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: MH NIA Raids پی ایف آئی معاملے میں چھ ریاستوں میں این آئی اے کے چھاپے

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے انسپکٹر شرما 19 ستمبر 2008 کو جنوبی دہلی کے جامعہ نگر میں پولیس اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم کے دوران مارے گئے تھے۔ اس تصادم میں دو عسکریت پسند بھی مارے گئے تھے جو کہ قومی دارالحکومت میں پانچ بم دھماکوں کے چند دن بعد ہوا تھا۔

Last Updated : Oct 12, 2023, 3:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.