ETV Bharat / state

ہائی کورٹ کا دہلی حکومت اور پولیس کو نوٹس

دہلی ہائی کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں دائر عرضیوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پولیس، دہلی حکومت، سیاسی پارٹیوں اور کچھ رہنماؤں کو نوٹس جاری کیا ہے۔

دہلی ہائی کورٹ
دہلی ہائی کورٹ
author img

By

Published : Mar 12, 2020, 4:29 PM IST

دہلی ہائی کورٹ نے اشتعال انگیز تقریر معاملے میں دائر عرضیوں پر سماعت کی۔ عدالت نے پولیس، دہلی حکومت، سیاسی پارٹیوں اور کچھ رہنماؤں کو نوٹس جاری کیا ہے۔

عدالت نے اس عرضی پر سماعت کی، جس میں کئی رہنماؤں کے ذریعے تشدد کے دوران نفرت پھیلانے والے اور اشتعال انگیز تقریر کرنے اور جرائم کی سرگرمیوں میں شامل ہونے کے معاملے میں کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بتا دیں، دہلی ہائی کورٹ میں ایک نئی عرضی دائر کر الزام عائد کیا گیا تھا کہ کانگریس رہنما سونیا گاندھی، سلمان خورشید اور بی جے پی کے انوراگ ٹھاکر اور کپل مشرا نے نفرت بھری تقریر کی تھی۔

عرضی میں نفرت پیدا کرنے اور اشتعال انگیز تقریر کرنے والوں کے خلاف معاملہ درج کرنے اور شمال۔ مشرقی دہلی میں گزشتہ ماہ تشدد میں مالیات کو پہنچے نقصان کی تشخیص کرنے کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل کرنے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔

عرضی میں درخواست کی گئی ہے کہ نفرت بھری تقریر کرنے والوں کی دولت کرک کی جائے اور قومی دارالحکومت میں تشدد کے متاثرین کو معاوضہ دینے کے لیے بیچا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.