ETV Bharat / state

دہلی ہائی کورٹ کی سی بی آئی کو نوٹس - notice

دہلی ہائی کورٹ نے چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کیا۔

سی بی آئی کو نوٹس
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 1:16 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:11 AM IST

تہاڑ جیل میں قید سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے گزشتہ روز دہلی ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے تھے، جہاں انھوں نے کہا تھا کہ ان کے خلاف مجرمانہ کارروائی سیاسی بدلہ لینے کے تحت کی گئی ہے۔

آئی این ایکس معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے پی چدمبرم کی ضمانت عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔
پی چدمبرم کی ضمانت درخواست اور آئی این ایکس میڈیا معاملے میں عدالتی تحویل کے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلینج کیا تھا۔

اس کیس کی آئندہ سماعت 23 ستمبر کو ہوگی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:11 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.