ETV Bharat / state

حوض قاضی: آٹھ ملزمین گرفتار - حراست

دارالحکومت دہلی کے حوض قاضی میں پیش آئے فرقہ وارانہ کشیدگی کے معاملے میں دہلی پولیس نے اب تک 4 نابالغ سمیت 8 ملزمین کو حراست میں لیا ہے۔ مزید ملزمین کی تلاش جاری ہے۔

hauz qazi police station
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 9:36 AM IST

Updated : Jul 4, 2019, 11:18 AM IST

اطلاعات کے مطابق دارالحکومت دہلی کے حوض قاضی کے لال کنواں علاقے میں گذشتہ اتوار کو دو افراد کے درمیان بائک کھڑی کرنے کے معاملے پر جھگڑا ہو گیا تھا، مذکورہ واقعے کے بعد طرفین کی جانب سےایف۔آئی۔آر درج کرائی گئی تھی۔

حوض قاضی: آٹھ ملزم گرفتار
حوض قاضی: آٹھ ملزم گرفتار

اس واقعے کے کچھ دیر بعد شرپسند عناصر نے یہاں کے ایک مذہبی مقام میں توڑ پھوڑ کرنے کی افواہ پھیلا دی جس کے بعد دوفرقوں میں کشیدگی پھیل گئی اس کیس کو لیکر تیسری ایف آئی آر حوض قاضی تھانے میں درج کی گئی تھی۔

پولس نے اپنی تفتیش میں موقعۂ واردات سے سی سی ٹی وی فوٹیج میں قریبا دس ملزموں کی شناخت کر لی تھی، ان میں سے تین بالغ اور ایک نابالغ کو گزشتہ منگل کو پولیس نے حراست میں لے لیا تھا، وہیں بروز بدھ کو ایک بالغ و تین نابالغ کو پولیس نے حراست میں لیا ہے۔ یہ تمام ملزم سی سی ٹی وی فوٹیج میں توڑ پھوڑ کرتے ہوئے دیکھے گئے ہیں۔

حوض قاضی: آٹھ ملزم گرفتار
حوض قاضی: آٹھ ملزم گرفتار

اطلاع کے مطابق گزشتہ روز علاقے کی صورتحال بالکل پرامن رہی، تاجروں نے دن بھر اپنی دکانیں کھولیں ۔
احتیاطاَ پولیس اہلکاروں کو اب بھی علاقے میں تعینات کیا گیا ہے۔

Intro:नई दिल्ली
हौज काजी में धार्मिक स्थल में तोड़फोड़ करने के मामले में।बुधवार को तीन नाबालिग सहित कुल चार आरोपियों को पुलिस ने पकड़ लिया. इनमें शामिल एक बालिग की गिरफ्तारी की गई है. इस गिरफ्तारी के साथ ही अब तक इस मामले में चार लोग गिरफ्तार हो चुके हैं जबकि चार नाबालिग पकड़े जा चुके हैं. तोड़फोड़ में शामिल अन्य आरोपियों की पुलिस तलाश कर रही है.

Body:जानकारी के अनुसार रविवार को हौज काजी के लाल कुआं इलाके में पार्किंग को लेकर दो लोगों के बीच झगड़ा एवं मारपीट हुई थी. इस मामले को लेकर दोनों पक्षों के खिलाफ एफआईआर दर्ज की गई थी. इस घटना के कुछ देर बाद कुछ लोगों ने यहां स्थित एक धार्मिक स्थल में घुसकर तोड़फोड़ कर दी थी. इस मामले को लेकर इलाके में तनावपूर्ण स्थिति बनी हुई थी. इस घटना को लेकर तीसरी एफआईआर हौज काजी थाने में दर्ज की गई थी.

अब तक पकड़े गए आठ आरोपी
पुलिस को मौके से एक सीसीटीवी फुटेज मिली थी जिसकी मदद से लगभग 10 आरोपियों की पहचान कर ली गई थी. इनमें से तीन बालिग एवं एक नाबालिग को बीते मंगलवार पुलिस ने पकड़ लिया था. वहीं बुधवार को एक बालिग जबकि तीन नाबालिगों को पुलिस ने पकड़ लिया. यह सभी आरोपी सीसीटीवी फुटेज में तोड़फोड़ करते हुए दिख रहे हैं..

Conclusion:इलाके में पुलिस बल की तैनाती
बुधवार को दिनभर हौज काजी इलाके में सामान्य हालात रहे. कारोबारियों ने दिनभर अपनी दुकानें खोली और कारोबार हुआ. एहतियात के लिए अभी पुलिस बल की तैनाती रखी गई है जिसे धीरे-धीरे यहां से हटाया जाएगा.
Last Updated : Jul 4, 2019, 11:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.