ETV Bharat / state

دہلی: حوض قاضی میں حالات معمول پر - حوض قاضی

دارالحکومت دہلی کے حوض قاضی تھانے کی حدود میں واقع لال کنواں علاقے میں دو فرقے کے لوگوں میں جھگڑے کے بعد اب حالات معمول پر آ گئے ہیں۔

delhi
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 9:35 PM IST

حوض قاضی علاقے میں معمولی سی بات پر دو فرقے کے لوگوں میں تنازع ہو گیا تھا جس کے بعد افواہ کا بازار گرم ہوگیا اور علاقے میں حالات کشیدہ ہو گئے تھے۔

بتایا جاتا ہے کہ مقامی افراد جھگڑے کے بالکل خلاف تھے لیکن غیر سماجی عناصر اس مسئلے کو حل نہیں ہونے دینا چاہتے تھے۔

دہلی: حوض قاضی میں حالات معمول پر

آخر کار لال کنواں کی امن کمیٹی نے اس معاملے کو حل کیا اور مندر کے نقصان کا خرچ مسلمانوں کے ذریعے اٹھانے کے ساتھ ساتھ مندر کو نقصان پہنچانے والوں پر بھی کارروائی کرنے کی بات کہی۔

Intro:پرانی دہلی کے حوض قاضی تھانے کے تحت لال کواں علاقے میں دو فریق کے درمیان ہوئے فرقہ وارانہ جھگڑے کے بعد اب حالات معمول پر لوٹ آئے ہیں.

Body: لال کوئی کے بازار کی تمام مارکیٹ اسی طرح کھلی جس
طرح سے پہلے کھلتیں آئی تھی.

حالانکہ گزشتہ 72 گھنٹوں میں حالات سازگار نہیں رہے لیکن اب علاقہ میں سکون ہے.

معمولی سی بات پر اور افواہوں کی وجہ سے گنگا جمنی تہزیب کا گواہ رہی پرانی دہلی کو فرقہ پرست طاقتوں نے توڑنے کی کوشش کی لیکن وہ اس شازس میں کامیاب نہیں ہو سکے.

قابل ذکر ہے کہ مقامی افراد لڑائی کے بالکل خلاف تھے لیکن غیر سماجی عناصر اس مسئلے کو حل نہیں ہونے دینا چاہتے تھے. اسی لیے وہ لوگ مسلسل اشتعال انگیز بیانات اور نعرے بازی کرنے میں مصروف تھے.

آخر کار لال کواں کی امن کمیٹی نے اس معاملہ کو اپنے ذریعہ سلچھایا اور اس بات پر صلح نامے میں یہ تے پایا کہ مندر کےنقصان کا خرچ مسلمان آٹھایں گے اور جو مندر کو نقصان پہنچانے میں شامل تھے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

مولانا یاقوب نوری، امام مسجد چاندی والی

جمشید علی صدیقی چیرمین امن کمیٹی

ابو صوفیان، بانی پرانی دہلی والوں کی باتیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.