ETV Bharat / state

دہلی: پرائیویٹ ہسپتالوں کے بستروں میں مزید اضافہ کی ہدایت - دہلی میں کورونا وائرس کا قہر

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ تعداد 31 ہزار کو عبور کرچکی ہے۔

پرائیویٹ ہسپتالوں کے بستروں میں اضافہ کی ہدایت

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 5:52 PM IST

اعداد و شمار میں اضافے کے بعد ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کے علاج و معالجے میں بستروں کی قلت ہونے لگی ہے۔

پرائیویٹ ہسپتالوں کے بستروں میں اضافہ کی ہدایت
پرائیویٹ ہسپتالوں کے بستروں میں اضافہ کی ہدایت

اس کے پیش نظر دہلی حکومت نے دہلی کے 22 ان پرائیویٹ ہسپتالوں میں بستروں کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا حکم دیا ہے کہ جو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کا علاج کر رہے ہیں۔

جن اسپتالوں کو حکم دیا گیا ہے ان میں درج اہل ہیں:

  • اپولو ہسپتال
  • بترا ہسپتال
  • فورٹس ہسپتال
  • بی ایل کپور ہسپتال
  • مہاراجہ اگرسین ہسپتال
  • وینکٹیشور ہسپتال
  • سینٹ اسٹیفنس ہسپتال
  • ہولی فیملی ہسپتال

ان تمام ہسپتالوں میں کل 7،323 بستر ہیں جن میں سے 1441 صرف کورونا مریضوں کے لئے مخصوص تھے۔

لیکن دہلی حکومت کے اس نئے حکم کے بعد اب ان ہسپتالوں کے 3،456 بستروں میں کورونا مریضوں کا علاج کیا جائے گا۔

اس حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان تمام ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ بڑھتی ہوئی بستروں سمیت تمام معلومات کو فوری طور پر کورونا ایپ میں اپ ڈیٹ کیا جائے۔

اس سے قبل دہلی حکومت نے 50 بستروں کی گنجائش والے تمام نجی ہسپتالوں اور نرسنگ ہومز کو حکم دیا تھا کہ وہ کورونا مریضوں کے لئے 20 فیصد بیڈ محفوظ کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.