ETV Bharat / state

گوپال رائے کا وکاس دوبے انکاؤنٹر پر رد عمل

وکاس دوبے کے انکاؤنٹر سے متعلق سوالات اٹھنے لگنے ہیں۔ دہلی حکومت کے وزیر گوپال رائے نے بھی اس انکاؤنٹر پر سوالیہ نشان لگایا ہے۔

گوپال رائے کا وکاس دوبے انکاؤنٹر پر رد عمل
گوپال رائے کا وکاس دوبے انکاؤنٹر پر رد عمل
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 4:15 PM IST

دہلی حکومت کے وزیر گوپال رائے نے وکاس دبے انکاؤنٹر پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اتر پردیش میں امن و امان مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔

حال ہی میں 8 پولیس اہلکاروں کے قتل کے معاملے میں وکاس دبے کے انکاؤنٹر کے سوال پر دہلی حکومت کے وزیر گوپال رائے نے کہا کہ دیکھیں یہ ساری چیزیں ایک ہی چیز کو ظاہر کررہی ہیں کہ اتر پردیش میں امن وامان کی صورتحال مکمل طور پر ٹوٹ چکا ہے۔ حکومت کو ان سرگرمیوں کے بارے میں دوبارہ غور کرنے کی ضرورت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وکاس دوبے کا انکاؤنٹر سوالات کے گھیرے میں

واضح رہے کہ اترپردیش کے کانپور میں مڈھ بھیڑ کے دوران پولیس اور ایس ٹی ایف کی ٹیم نے مجرم وکاس دبے کو انکاؤنٹر کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق وکاس کو کانپور لاتے ہوئے ، گاڑی الٹ گئی اور وکاس دبے نے ایس ٹی ایف افسر کی پستول چھین کر فائرنگ شروع کردی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے بھی اپنے دفاع میں فائرنگ کردی جس میں وکاس کی موت ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.