ETV Bharat / state

دہلی میں چار آپریشن تھیٹرز بند کیے جانے پر کانگریس ناراض

author img

By

Published : Nov 11, 2019, 10:07 PM IST

کیجریوال حکومت کی طرف سے لوک نائک جے پرکاش ہسپتال کے چار آپریشن تھیٹر بند کیے جانے کے فیصلے کی دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے مذمت کی ہے۔

کیجریوال حکومت کے فیصلے کے خلاف دہلی کانگریس کی پریس کانفرنس

دارالحکومت دہلی میں پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑا نے آئی ٹی او پر واقع اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ دہلی حکومت جہاں ایک جانب ریاست میں صحت پر سب سے زیادہ خرچہ کرنے کی بات کرتی ہے وہیں دوسری جانب دہلی حکومت دہلی کے سر فہرست ہسپتال کے چار آپریشن تھیٹر بند کرنے جا رہی ہے۔

کیجریوال حکومت کے فیصلے کے خلاف دہلی کانگریس کی پریس کانفرنس

دہلی کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر اے کے والیہ نے کیجریوال حکومت کی نیت پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کیجریوال حکومت کی نجی ہسپتالوں سے کوئی سانٹھ گانٹھ ہے جو وہ سرکاری ہسپتالوں کی بجائے نجی ہسپتالوں پر زیادہ توجہ دے رہی ہے۔

ڈاکٹر اے کے والیہ نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے سرکاری ہسپتالوں کا نظام بہتر کرے نا کہ نجی ہسپتالوں کا اس سے نہ صرف عوام کو فائدہ ہوگا، بلکہ حکومت کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی. انہوں نے کہا کہ میں بھی 5 برس تک وزیر صحت رہا ہوں لیکن تک تو ہم نے ایسے حالات پیدا نہیں ہونے دیے۔

قابل ذکر ہے کہ ایل این جے پی ہسپتال میں 18 آپریشن تھیٹر ہیں جن میں ماہانہ تقریباً 938 آپریشن ہوتے ہیں جبکہ مریضوں کو کم از کم ایک ماہ کا انتظار بھی کرنا پڑھتا ہے اب اگر 4 آپریشن تھیٹر اور بند کر دیے جائیں گے تو اس سے مریضوں پر زیادہ اثر پڑے گا۔

Intro:

Body:دارالحکومت دہلی کے لوک نائک جے پرکاش ہسپتال کے چار آپریشن تھیٹر بند کیے جا رہے اس کی اعلان دہلی حکومت کی جانب سے کر دیا گیا ہے لیکن دہلی پردیش کانگریس کمیٹی دہلی حکومت کے اس فیصلہ کے خلاف ہے.

آج دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر سبھاش چوپڑا نے آئی ٹی او پر واقع اپنے آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ دہلی حکومت جہاں ایک جانب ریاست میں صحت پر سب سے زیادہ خرچہ کرنے کی بات کرتی ہے وہیں دوسری جانب دہلی حکومت دہلی کے سر فہرست ہسپتال کے چار آپریشن تھیٹر بند کرنے جا رہی ہے.

دہلی کے سابق وزیر صحت ڈاکٹر اے کے والیہ نے کیجریوال حکومت کی نیت پر سوال کھڑے کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کیجریوال حکومت کی نجی ہسپتالوں سے کوئی سانٹھ گانٹھ ہے جو وہ سرکاری ہسپتالوں کی بجائے نجی ہسپتالوں پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں.

ڈاکٹر اے کے والیہ نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے سرکاری ہسپتالوں کا نظام بہتر کرے نا کہ نجی ہسپتالوں کا اس سے نہ صرف عوام کو فائدہ ہوگا بلکہ حکومت کے اخراجات میں بھی کمی آئے گی. انہوں نے کہا کہ میں بھی 5 برس تک وزیر صحت رہا ہوں لیکن تک تو ہم نے ایسے حالات پیدا نہیں ہونے دیے.

قابل ذکر ہے کہ ایل این جے پی ہسپتال میں 18 آپریشن تھیٹر ہیں جنمیں ماہانہ تقریباً 938 آپریشن ہوتے ہیں جبکہ مریضوں کو کم از کم ایک ماہ کا انتظار بھی کرنا پڑھتا ہے اب اگر 4 آپریشن تھیٹر اور بند کر دیے جائیں گے تو اس سے مریضوں پر زیادہ اثر پڑے گا.

Conclusion:
سبھاش چوپڑا ،صدر ،دہلی پردیش کانگریس کمیٹی

ڈاکٹر اے کے والیہ، سابق وزیر صحت، دہلی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.