ETV Bharat / state

دہلی حکومت کا اعلان: 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، جس کے پیش نظر مختلف ریاستوں سمیت دہلی میں بھی لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔ اس کے پیش نظر دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے 2 ماہ میں دہلی کے 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن فراہم کیا جائے گا۔

دہلی حکومت کا اعلان: 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن
دہلی حکومت کا اعلان: 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن
author img

By

Published : May 4, 2021, 2:14 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن جاری ہے۔

دہلی حکومت کا اعلان: 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن

اس کی وجہ سے یومیہ محنت و مزدوری کرنے والے لوگوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اس کے پیش نظر دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے 2 ماہ میں دہلی کے 72 لاکھ راشن کارڈ ہولڈروں کو مفت میں راشن فراہم کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ نے یہ بھی کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے آٹو ٹیکسی ڈرائیور بھی متاثر ہوئے ہیں، لہذا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں 5000 روپے کی امداد بھی دی جائے گی۔

کجریوال نے کہا کہ کورونا کی دوسری لہر خطرناک ہے، صرف مل کر کام کرنے سے ہی ہم کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ دہلی میں کورونا کے یومیہ 25 ہزار سے زائد نئے کیسز آرہے ہیں اور تقریباً پانچ سو کے قریب اموات ہو رہی ہیں۔حالت یہ ہےکہ ہر گلی اور ہر محلے میں لوگ اس وبا کے شکار ہو رہے ہیں، حات اتنا خراب ہے کہ ابھی بھی دہلی میں آکسیجن کی زبردست قلت ہے اور سڑکوں پر لوگ آکسیجن سلینڈر لے جاتے ہوئے دکھائی دیں گے، لیکن دن بھر انتظار کرنے کے باوجود مایوسی ہاتھ لگتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.