ETV Bharat / state

دہلی: شاہ آباد ڈیری علاقے میں بھیانک آتشزدگی - shahabad dairy

قومی دارالحکومت دہلی کے شاہ آباد علاقے میں ایک بار پھر بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں درجنوں جھوپڑیاں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔

delhi fire
delhi fire
author img

By

Published : Jul 16, 2020, 2:27 AM IST

Updated : Jul 16, 2020, 3:13 AM IST

شاہ آباد ڈیری علاقے میں واقع تقریباً 70 جُھگیاں ہیں جو آگ میں جل کر خاک ہوگئیں، فی الحال فائر بریگیڈ کی 10 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

شاہ آباد ڈیری میں بھیانک آگ، ویڈیو

تفصیلات کے مطابق دیر شب اچانگ آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے تقریباً 70 جھوپڑیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

دھرمپال بھاردواج، ڈپٹی چیف فائر آفیسر

فی الحال فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیاں آگ بجھانے کی کوشش کرہی ہیں جبکہ تمام افراد کو بحاظت وہاں سے نکالا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں بھی شاہ آباد ڈیری کے علاقے میں بنائی گئی جھگیوں میں کئی بار آتشزدگی کا واقعہ پیش آ چکا ہے جس میں ہزاروں افراد کے آشیانے اجڑ چکے ہیں لیکن بار بار یہاں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعات کے بارے میں ابھی تک کچھ خاص وجہ نہیں معلوم ہوسکی ہے۔

Last Updated : Jul 16, 2020, 3:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.