ETV Bharat / state

دہلی: فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی، 14 زخمی - پیراگڑھی علاقے کی ایک فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

دارالحکومت دہلی کے پیراگڑھی میں اوکایا بیٹری کی فیکٹری میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔ یہ آگ آج علی الصبح چار بجے لگی ہے۔ اس حادثے میں اب تک 14 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

Delhi: Fire breaks out in a factory in Paragharhi area
دہلی: پیراگڑھی علاقے کی ایک فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 10:39 AM IST

Updated : Jan 2, 2020, 12:51 PM IST

جہاں فائربریگیڈ کی 35 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ فیکٹری میں مزدوروں کے پھنسنے کا امکان ہے، وہیں راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق آگ بجھا رہے تین فائرمین ملبے کے اندر ہی دب گئے جبکہ چار دیگر فائر مین اور ایک مزدور کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ سبھی کو بچانے کا کام جاری ہے۔

دہلی: پیراگڑھی علاقے کی ایک فیکٹری میں بھیانک آتشزدگی

موقع پر فائر ڈپارٹمنٹ کے سبھی اعلیٰ افسر، پولیس، این ڈی آر ایف اور سول ڈیفینس کی ٹیم کے ساتھ ساتھ ایمبولینس بھی موقع پر پہنچی ہوئی ہے۔

راحت اور بچاؤ کے دوران فیکٹری میں دھماکہ ہوگیا، فی الحال آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ لیکن اب بھی ریسکیو جاری ہے۔

Intro:Body:

state

Conclusion:
Last Updated : Jan 2, 2020, 12:51 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

delhi fire
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.