ETV Bharat / state

موج پور تشدد: شمال مشرقی دہلی کے 5 میٹرو اسٹیشن بند - اس راستے کی میٹرو ویلکم پر ختم ہوگی

جعفرآباد، موج پور ۔ بابرپور، گوکل پوری، جوہری انکلیو اور شیو وہار میٹرو اسٹیشنز کو ڈی ایم آر سی نے حفاظتی وجوہات کی بناء پر بند کر دیے ہیں۔

موج پور تشدد: شمال مشرقی دہلی میں 5 میٹرو اسٹیشن بند

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 6:44 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:38 AM IST

موج پور تشدد کے سبب دہلی میٹرو نے شمال مشرقی دہلی میں 5 میٹرو اسٹیشن بند کر دیے ہیں۔

وہ پانچ میٹرو اسٹیشن یہ ہیں، جعفرآباد، موج پور ۔ بابرپور، گوکل پوری، جوہری انکلیو اور شیو وہار جنہیں حفاظتی وجوہات کی بناء پر ڈی ایم آر سی نے بند کر دیا ہے۔ اس راستے کی میٹرو ویلکم پر ختم ہوگی۔ پنک میٹرو یہاں سے آگے نہیں جائے گی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:38 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.