ETV Bharat / state

دہلی انتخابات: اجے دت اپنی جیت کے لئے پراعتماد

امبیڈکر نگر سے موجودہ رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے امیدوار اجے دت اپنی جیت کے لئے پراعتماد نظر آ رہے ہیں۔ ان کا دعوی ہے کہ وہ پچھلی بار جتنے ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے اس سے دگنے فرق سے جیت حاصل کریں گے۔

دہلی انتخابات: اجے دت اپنی جیت کے لئے پراعتماد
دہلی انتخابات: اجے دت اپنی جیت کے لئے پراعتماد
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:02 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ انتخابی میدان میں اترنے والے امیدوار عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں اور عوام سے ووٹوں کی اپیل کر رہے ہیں۔

دہلی انتخابات: اجے دت اپنی جیت کے لئے پراعتماد

وہیں امبیڈکر نگر سے موجودہ رکن اسمبلی اور عام آدمی پارٹی کے امیدوار اجے دت بھی اپنے علاقے میں عوامی رابطہ کر رہے ہیں۔

اس موقع پر اجے دت نے کہا کہ اس بار عوام انتخاب لڑ رہی ہے۔ عوام نے ہمارے 5 برس کے کاموں کو دیکھا ہے۔عوام جانتی ہے کہ بجلی فری عام آدمی پارٹی ہی کر سکتی ہے۔

مزید پڑھیں:بنگلہ دیشی بتاکر غریبوں کی جھگیاں توڑ دی گئیں

انہوں نے کہا کہ پچھلے 5 سالوں میں ان کے علاقے میں بہت سارے ترقیاتی کام ہوچکے ہیں۔ سیکیورٹی گیٹ لگا گئے ہیں، سی سی ٹی وی کیمرے ، محلہ کلینک بنوائے ہیں اور ایسے تمام ترقیاتی کا کام کر وائے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ پچھلی بار جب رکن اسمبلی کے لیے تقریباً 42 ہزار ووٹوں کے فرق سے بنے تھے، اس بار میدان میں کسی سے مقابلہ نہیں ہے کیونکہ بی جے پی نے شکست تسلیم کرلی ہے اور کانگریس زیرو پر ہے۔ اس لیے میرے جیتنے کا مارجن پچھلی بار کے مقابلے میں دوگنا ہوگا۔

Intro:
दिल्ली विधानसभा चुनाव के लिए प्रचार जोर-शोर पर चल रहा है चुनाव मैदान में उतरे प्रत्याशी जनसंपर्क अभियान चला रहे हैं और लोगों से वोट मांग रहे हैं इस कड़ी में अंबेडकर नगर से मौजूदा विधायक और आम आदमी पार्टी के अंबेडकर नगर से प्रत्याशी अजय दत्त भी लगातार अपने क्षेत्र में जनसंपर्क कर रहे हैं और लोगों से वोट देने की अपील कर रहे हैं ।

Body:पिछले बार के मुकाबले इस बार दोगुने मार्जन से चुनाव जीतूंगा

अजय दत्त ने बताया कि इस बार का चुनाव जनता लड़ रही हैं क्योंकि जनता ने हमारे 5 साल के कार्यों को देखा है वह कह रही है कि आप बैठिए हम आप को ही वोट देंगे की जनता जानती है कि बिजली फ्री आप कर सकती है पानी फ्री आप कर सकती है साथ ही उनका कहना है कि उन्होंने पिछले 5 सालों में अपने क्षेत्र में बहुत विकास के काम कराएं हैं सिक्योरिटी गेट लगाए हैं सीसीटीवी कैमरे लगवाए हैं मोहल्ला क्लीनिक बनवाए हैं ऐसे तमाम विकास के कार्य उनके द्वारा किया गया है साथ ही उनका कहना है कि पिछली बार वह विधायक लगभग 42 हजार वोटों के मार्जन से बने थे इस बार मैदान में किसी से कोई टक्कर नहीं है क्योंकि बीजेपी हार मान चुकी है और कांग्रेश शून्य पर है इसलिए मेरे जीत का मार्जन पिछले बार के मुकाबले डबल होगा ।

बाइट अजय दत्त (प्रत्याशी अंबेडकरनगर ,आप)

Conclusion:अंबेडकर नगर से मौजूदा विधायक और आम आदमी पार्टी के प्रत्याशी अजय दत्त अपने जीत के लिए आश्वस्त नजर आ रहे हैं और उनका दावा है कि वह पिछले बार जितने वोटों से जीते थे उसके मुकाबले दुगुने मार्जन से चुनाव जीतने में सफल रहेंगे ।
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.